QLC Skills Center

QLC Skills Center E-Commerce Company
Skills Center in Samundri
Software house
www.qlcshop.com

14/08/2024
غور سے سنیے اور سمجھ لیجیے۔۔۔“وہ” نہیں چاہتے کہ آپ خوشحال اور خود مختار ہوں۔ اسی لیے آپکو کرکٹ، فلموں، ڈراموں، وائرل ویڈ...
24/07/2024

غور سے سنیے اور سمجھ لیجیے۔۔۔
“وہ” نہیں چاہتے کہ آپ خوشحال اور خود مختار ہوں۔
اسی لیے آپکو کرکٹ، فلموں، ڈراموں، وائرل ویڈیوز اور سکینڈلز میں الجھا کر رکھنا چاہتے ہیں تاکہ آپکا وقت برباد اور مائنڈ سیٹ خراب رہے۔
لیکن آپ نے سمجھدار بننا ہے۔
اپنے اوپر محنت کرنی ہے۔ نئے سکلز سیکھنے ہیں۔
اپنے آپ کو ہر گزرتے دن کے ساتھ زیادہ قیمتی اور باہنر شخص بنانا ہے تاکہ شیطان اور اسکے کارندوں کے تمام ہتھکنڈوں کو ناکام کیا جا سکے۔
شیطانیت کے پیروکاروں کے لیے ایک آزاد، خود مختار اور معاشی خوشحال شخص کو غلام بنانا مشکل ہوتا ہے۔
آپ کی شاندار کامیابیوں کے لیے دعاگو۔۔۔
Mian Bilal Askari

24/07/2024

سب کچھ ہار جائیں
بس ہمت نہ ہاریں۔

13/06/2024

مشاورت عقل مند سے نہیں بلکہ تجربہ کار سے کی جاتی ہے۔

Mian Bilal Askari ہمارے پیارے دوست اور بہترین شخصیت کے مالک جو سعودی عرب میں مقیم ہوتے ہیں ۔۔ بہترین مارکیٹنگ اینڈ سیلز ...
13/06/2024

Mian Bilal Askari ہمارے پیارے دوست اور بہترین شخصیت کے مالک جو سعودی عرب میں مقیم ہوتے ہیں ۔۔
بہترین مارکیٹنگ اینڈ سیلز پروفیشنل ہیں ان سے مارکیٹنگ کے متعلق بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔۔۔
آپ حضرات کے لیے انکی قیمتی گفتگو کو اپنے چینل کی زینت بنایا تاکہ انکے تجربہ اور علم سے آپ بھی استفادہ کر سکیں۔۔
پہلی قسط میں " سیلف برانڈنگ " پر بات چیت ہوئی امید ہے آپکو پسند آئے گی۔۔
آئندہ مارکیٹنگ کے حوالہ سے بات چیت کا سلسلہ اسی چینل سے جاری ہے گا۔۔

چینل کو سبسکرائب کرلیں تو فائدہ ہو گا اور ہمیں خوشی محسوس ہو گی ۔۔

آپکی آرا اور تعمیری تنقید کا انتظار رہے گا

ویڈیو لنک کمنٹ میں دیا گیا ہے جو شام 6 بجے آپ دیکھ سکیں گے
#مبشرایاز

20/05/2024

پیسے کمانا بڑا مسلئہ نہیں بلکہ

کمائے ہوئے پیسے کو سنبھل کر استعمال کرنا مشکل کام ہے

14/05/2024

کامیاب ہونا ہے تو
کامیاب لوگوں کے متعلق پڑھیں

03/05/2024

نوکری
انسان کو کام چور اور
ہڈ حرا م بناتی ہے

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/GWnYCUsLTA2uwrhp 8
Samundari
37300

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923086634757

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QLC Skills Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to QLC Skills Center:

Share