
09/04/2024
عید کی سنتیں احادیث نبویہ ﷺ کی روشنی میں۔
1) تکبیرات کہنا
2) غسل کرنا اور خوشبو لگانا
3 )اچھا لباس زیب تن کرنا
4 )طاق اعداد میں کھجوریں کھانا
5 )پیدل عیدگاہ کی طرف آنا اور جانا
6 )آتے جاتے ہوئے راستہ تبدیل کرنا
7 )عورتوں کا عید کی نماز کے لیے نکلنا
8 )عید کی مبارک بعد دینا
ان الفاظ سے ( تقبل الله منا ومنكم )..
#عیدفطر
#عیدمبارک