MERI SOCH

'Mere Soch' is a weekly newspaper agency which covers the current affairs of Pakistan, especially Samundri, Faislabad. We have proved to be the best platform for communication among the people of Samundri as well as a platform to expose the problems and issues of the common people here. We are also working for the welfare of the underdeveloped areas in Samundri as well as the adjoining areas. Chie

f editor of 'Mere Soch' aka Malik Nadeem Raza has represented the people of Samundri and their problems to the politicians and leaders around here.

22/11/2025

تلاش گمشدہ
یہ شخص اس ویڈیو کے بعد پھر کہیں گم ھوگیا ھے جس کسی کے علم میں ھو یا کسی کے پاس ھو تو اس اس ایڈریس یا فون نمبر پر مطلع کریں یہ ذہنی اور جسمانی طور پر کمزور ہے اور کھوڑی عالم کا رہائشی ہے
رابطہ نمبر 03032122624

انفارمیٹکس کا لج سمندری کی ویلکم پ ارٹی اور 2025 اور سالانہ تقسیم انعامات کی تقریبتقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی او...
22/11/2025

انفارمیٹکس کا لج سمندری کی ویلکم پ ارٹی اور 2025 اور سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی اور پرنسپل کالج محترم راؤ دلشاد صاحب نے نئے اور پرانے طلباء کو مبارکباد پیش کی اور ان کی حوصلہ افزائی فرمائی۔اس موقع پر ڈائریکٹر کالج ہذا غلام فرید بھٹی۔پروفیسر.پروفیسر نذرحسین۔یونیورسٹی کوآرڈینیٹر میاں شہزاد مجید۔پروفیسرز وجملہ سٹاف بھی موجود تھے

نواحی گائوں 195 گ ب کاشف نامی شخص کے گھر کچن میں موجود سلنڈر  سے گیس لیکج کے باعث آگ بڑھک اٹھی تمام کچن جل گیا ریسکیو112...
21/11/2025

نواحی گائوں 195 گ ب کاشف نامی شخص کے گھر کچن میں موجود سلنڈر سے گیس لیکج کے باعث آگ بڑھک اٹھی تمام کچن جل گیا ریسکیو1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا

20/11/2025
20/11/2025

پنجاب حکومت فیصل آباد پر مہربان
الیکٹرک بسوں کے بعد ٹرام سروس ۔۔۔۔
اور میاں نواز شریف کی فیصل آباد آمد۔۔۔
https://mianrizwan.com/malik-nadeem-raza.html

19/11/2025

زمین کے تنازعہ پر لڑائی
ڈجکوٹ کے گائوں 269 ر ب کی رہائشی شمس بی بی زوجہ مشتاق کا کہنا ہے کہ اس کے سگے بھائی نے والد کی زمین میں سے میرا حصہ دینے سے انکار کردیا اور میری زمین کسی کو فروخت کردی اور جب اس نے اس پر بات کرنا چاہی تو اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا

Address

Samundri, Faislabad
Samundri

Telephone

+923227794177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MERI SOCH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MERI SOCH:

Share