07/10/2025
تھانہ صدر سمندری کے علاقہ چک 473 میں دو فریقین کے درمیان لڑائی جھگڑا، دھکم پیل اور ہاتھاپائی کے دوران 64 سالہ جمشید علی دم توڑ گیا، لڑائی میں 2 افراد معمولی زخمی،فریقین کے درمیان میں لڑائی بچوں کے چھت پر چڑھنے کی وجہ سے ہوئی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا ہے