Samundri News

Samundri News This is the official page of Samundri News— the page for Samundri News, fans. We will provide you with news, information, and entertainment.

But this page is not all about us — it’s also about you! Send us pictures, tell us why you love us, and let us know what we can do for you. While we’re sure you’ve already heard about it, we would still like to remind everyone to maintain a friendly and respectful tone. Please remember that our fans come from different age groups and backgrounds, but we all share a common love. We ask that you keep comments on topic, avoid personal attacks and not use profanity.

Are You Looking For Job in UAE and looking for Work Visa and Family Visa Services 🇦🇪     .Sponsor Your Family ( inside &...
21/01/2024

Are You Looking For Job in UAE and looking for Work Visa and Family Visa Services 🇦🇪

.Sponsor Your Family ( inside & outside )
.Family Visa
.Single Mother Sponsor visa
.Wife and kids Visa
.
.Husband Visa
.Wife Visa
.Tenancy contract
C/W+971565234205
M Asad
.You Can sponsor Family on low Sallary
.
.Fast Processing
.All over UAE PRO services🇦🇪

For More information Call or WhatsApp +971565234205
M Asad

https://youtu.be/x59Yr44Fzy4*پروگرام گوشہ عالمپوری**(حضرت مولوی غلام رسول عالمپوری ۔ صاحبزادہ مسعود عالمپوری )**قسط نمبر...
19/06/2023

https://youtu.be/x59Yr44Fzy4

*پروگرام گوشہ عالمپوری*
*(حضرت مولوی غلام رسول عالمپوری ۔ صاحبزادہ مسعود عالمپوری )*
*قسط نمبر ۱*

ہمارے چینل کو سبسکرائب لازمی کیجئے گا ویڈیو پر کمنٹ اور لائیک شیئر بھی ضرور لیجئیے گا

===================LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE===================Must Subscribe our Official Samundri News YouTube Channelhttps://www.youtube.com/c/sa...

https://www.youtube.com/watch?v=PhNMZX1-HrI============Zawiyat | Podcast - 19.Oct.2022 - EP #1 | FIFA Ballon D'or 2022 A...
19/10/2022

https://www.youtube.com/watch?v=PhNMZX1-HrI
============
Zawiyat | Podcast - 19.Oct.2022 - EP #1 | FIFA Ballon D'or 2022 Awards
Battle of Messi VS Ronaldo

ویڈیو کیلئے اوپر یوٹیوب کی لنک پر کلک کریں اور برائے مہربانی لائیک اور کمنٹ ضرور کیجئے گا

Battle of Messi VS RonaldoFIFA Ballon D'or 2022 Awards ===================LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE===================Mus...

https://www.youtube.com/watch?v=PhNMZX1-HrI============Zawiyat | Podcast - 19.Oct.2022 - EP #1 | FIFA Ballon D'or 2022 A...
19/10/2022

https://www.youtube.com/watch?v=PhNMZX1-HrI
============
Zawiyat | Podcast - 19.Oct.2022 - EP #1 | FIFA Ballon D'or 2022 Awards
Battle of Messi VS Ronaldo

ویڈیو کیلئے اوپر یوٹیوب کی لنک پر کلک کریں اور برائے مہربانی لائیک اور کمنٹ ضرور کیجئے گا

08/10/2022
07/10/2022

سمندری مجید ہائوس پر انصاف یوتھ ونگ کے ضلعی صدر رانا بلال مصطفیٰ، ضلعی جنرل سیکرٹری رانا احمد نواز صدر تحصیل جڑانوالہ چوہدری ظفر وڑائچ ،ابرار جٹ و دیگر عہدیدان کی خصوصی آمد اس موقع پر انجینئیر و سینئیر صحافی عامر خان نیازی، سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری غفران جٹ، چوہدری احمد نمبردار، ایڈووکیٹ رزمق حسن مشہور کاروباری و سماجی شخصیت شرجیل حسین اور رشائل حسن نے انکا پرتپاک استقبال کیا سمندری آمد پر ضلع صدر انصاف یوتھ ونگ رانا بلال مصطفیٰ ، ضلعی جنرل سیکرٹری رانا احمد نواز ، چوہدری ظفر وڑائچ نے ڈائریکٹر دی سمارٹ سکول سمندری جنرل سیکرٹری پریس کلب رجسرڈ سمندری محمد ولید مجید سے تنظیمی حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہم گھر کے نوجوانوں تک پارٹی قائڈ تحریک انصاف عمران خان کا پیغام پہنچانا ہوگا اور سمندری میں انصاف یوتھ ونگ کے پلیٹ فارم سے لانگ مارچ کے حوالہ سے تیاریوں کا جائزہ بھی لیا اور ضلعی صدر رانا بلال مصطفیٰ نے سینئیر صحافی عامر خان نیازی سے بھی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم سب کو مل کر مشاورت سے یوتھ ونگ سمندری کی تنظیم سازی کرنا ہوگی اور ہمیں سمندری میں مشاورت کرکے ہی پارٹی کو یو سی لیول پر منظم کرنے کی ضرورت ہے مزیداس حوالہ سے چوہدری غفران جٹ اور چوہدری احمد سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری ظفر وڑائچ اور رانا احمد نواز نے انصاف یوتھ ونگ کے حوالہ سے سمندری میں خامیوں سے آگاہ کیا اور یقین دہانی کروائی کے سب کو ساتھ لیکر چلنے سے مکمل طور پر یہ خامیاں ضرور دور ہوجائیں گی اور سمندری کے حوالہ سے مستقبل کی سرگرمیوں سے بھی آگاہ کیا







عامر خان نیازی
📍تحصیل رپورٹر رائل نیوز HD
📍تحصیل رپورٹر ریڈ نیوز HD
📍تحصیل رپورٹر میٹرو 1 نیوز
📍بیورو چیف ڈی پی این ٹی وی
📍انچارج نمائندگان سمندری نیوز
📍ٹیکنیکل ہیڈ ایٹ ٹی وی

Must Subscribe our Official Samundri News YouTube Channel https://www.youtube.com/c/samundrinews
====================
Visit Our Official Website
www.samundrinews.com
====================
Like Our Official Samundri News page
https://www.facebook.com/samundriNews/
====================
Follow Our Official Samundri News Twitter Page https://twitter.com/SamundriNews533

سمندری انصاف یوتھ ونگ سمندری کا اجلاس منعقد ہوا سمندری یوتھ ونگ کے نئے عہدیداران نے حلف لیا صدر ضلع فیصل آباد انصاف یوتھ...
11/09/2022

سمندری انصاف یوتھ ونگ سمندری کا اجلاس منعقد ہوا سمندری یوتھ ونگ کے نئے عہدیداران نے حلف لیا صدر ضلع فیصل آباد انصاف یوتھ ونگ نعمان واہلہ کے مطابق عمران رشید گجر نئے صدر ہو نگے اجلاس میں ضلعی قیادت کی نمائندگی کرتے ہوئے نائب صدر یوتھ ونگ ضلع فیصل آباد عامر خان نیازی نے نوٹیفکیشن تقسیم کئے
تفصیلات کے مطابق سمندری میں ایک نجی ہوٹل میں انصاف یوتھ ونگ سٹی و تحصیل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سٹی سمندری انصاف یوتھ ونگ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھایا ضلعی نائب صدر فیصل آباد عامر خان نیازی نے اجلاس میں انصاف یوتھ ونگ ضلع فیصل آباد کی نمائندگی کرتے ہوئے خصوصی شرکت کی اجلاس میں نو منتخب سٹی صدر عمران رشید گجر ، تحصیل صدر عاقب رضا شمسی، فنانس سیکرٹری شرجیل حسین، تحصیل جنرل سیکرٹری عمران لیاقت و دیگر تنظیمی قیادت نے شرکت کی اجلاس میں نئے عہدہداروں کو خوش آمدید کہا گیا اور آئندہ کیلئے انصاف یوتھ ونگ سمندری کے پلیٹ فارم سے حکمت عملی بنائی گئی اس موقع پر ضلعی نائب صدر انصاف یوتھ ونگ عامر خان نیازی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انصاف یوتھ ونگ کو سمندری کو مزید فعال اور مظبوط بنانے کی بہت ضرورت ہے ہم عمران خان کے مشن کو ہر گھر تک پہنچائیں گے انہوں نے مقامی قیادت سے بھی پرانے اختلافات بھلا کر یوتھ ونگ کی نئی قیادت کو ساتھ لے کر چلنے کی اپیل کی اس موقع پر سمندری میں انصاف یوتھ ونگ کی ممبر شپ کا باقاعدہ مہم کے آغاز کا فیصلہ بھی کیا گیا

Address

Main Road Samundri
Samundriwala
37300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samundri News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Samundri News:

Share

Category