
26/11/2023
25/11/2023بھائیو اور بہنوں یہ جو پکچر ہے وہ اپ لوگ دیکھ سکتے ہیں جو کہ گورنمنٹ گرلز کالج sanghar کی ہے کی جس کی لیٹ تاریخ ابھی تک پڑی ہوئی ہے اس کے ہم سے 500 روپے چارجز لی گئی ہے وہ اگے سے سر ازر بول رہا ہے کہ ہمیں لیٹ پیمنٹ ادا کرنی ہوگی تو ہم فارم لیں گے ورنہ نہیں لیں گے تو ہمیں وہاں سے دھکے دے کر نکالا گیا کیونکہ ہم نے لیٹ پیمنٹ نہیں دے رہے تھے تو وہ اس میں ابھی تک بھی تین دن پڑے تھے تو پھر بھی ہم سے نہیں لے گئے ہیں