04/09/2024
😱افسوس ہے ان لوگوں پر جو ڈانس گانے کی ویڈیو کو تو شیئر کرتے ہیں لائک بھی کرتے ہیں اس پہ کمنٹ بھی کرتے ہیں اور ویڈیو کو بھی مکمل دیکھتے ہیں لیکن جب قران کی ویڈیو یا اسلامک ویڈیو یا کنٹینٹ ا جاتا ہے تو اسے ایک دم سے سکپ کر دیتے ہیں کہ پوری ویڈیو دیکھنی ہے نا پڑ جائے نہ سننی پڑ جائے خدارا ان دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ اللہ کا کلام ہے اپ اسے سن تو لیں اگر دل❤ کو سکون نہ ائے تو پھر مجھے کہنا اگر اپ میری بات سے مطمئن ہیں تو پلیز کمنٹ کیجئے