آپ نیوز سانگلہ ہل

آپ نیوز سانگلہ ہل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from آپ نیوز سانگلہ ہل, Media/News Company, Sangla Hill.

Ahmad Hundal ki taraf se ahl e Sangla hill ko Eid ul adha Mubarik
06/06/2025

Ahmad Hundal ki taraf se ahl e Sangla hill ko Eid ul adha Mubarik

22/10/2023

چکن 700 سے 450 پرآ گیا۔۔۔۔پر کیا
کسی بھی ہوٹل یا فاسٹ فوڈ والوں نے چکن آئٹمز کے ریٹ کم کئے ؟؟؟ اگر نہیں تو کیوں ؟ بھئی جب ریٹ بڑھتا ہے تب تو اگلے دن ہی نیو ریٹ مینیو سجا دیا جاتا ہے ۔۔
خود ساختہ مہنگائی مافیا کو کنٹرول کون کرے گا؟ عوام کو کچھ ریلیف کیسے ملے گا؟
Deputy Commissioner Nankana Sahib

Send a message to learn more

پنڈی بھٹیاں:مین بازار میں کھدائی کے دوران نایاب مورتی دریافتپنڈی بھٹیاں:دوکان کی کھدائی کے دوران بیش قیمت مورتیپنڈی بھٹی...
11/10/2023

پنڈی بھٹیاں:مین بازار میں کھدائی کے دوران نایاب مورتی دریافت

پنڈی بھٹیاں:دوکان کی کھدائی کے دوران بیش قیمت مورتی

پنڈی بھٹیاں:بیش قیمت مورتی سنگ مرمر سے تراشی ھوئی ھے

پنڈی بھٹیاں:مالک دوکان کا کہنا ہے کہ کھدائی جاری ہے مزید مورتیاں بھی دریافت ھو سکتی ھیں

پنڈی بھٹیاں: 8 مورتیاں، اور 2 ہندی کتابیں پولیس کسٹڈی میں ہیں،

پنڈی بھٹیاں:محکمہ آثار قدیمہ کو لیٹر جاری کر دیا گیا ہے، ایس ایچ او تھانہ سٹی

پنڈی بھٹیاں:جیسے ہی آثار قدیمہ ٹیم آئے گی مورتیاں اور کتابیں انکے حوالے کی جائیں گی،

02/10/2023

سانگلہ ہل میں دن دیہاڑے نجی میڈیسن کمپنی کے سیلز مین کیساتھ ڈکیتی کی واردات ڈاکو گن پوائنٹ پر 6 لاکھ روپے لے اڑے واقعہ فیصل آباد روڈ پر ایچ بی ایل برانچ کے قریب پیش آیا شہر بھر میں خوف و ہراس کی فضا ۔۔۔

سرگودھا میں چور SP  پٹرولنگ پولیس کے گھر سے 1 کروڑ 60 لاکھ روپیہ سونا کلاشن پسٹل سمیت ہر چیز لے گئے۔۔۔
28/09/2023

سرگودھا میں چور SP پٹرولنگ پولیس کے گھر سے 1 کروڑ 60 لاکھ روپیہ سونا کلاشن پسٹل سمیت ہر چیز لے گئے۔۔۔

عدالت کا چودہ سالہ سگی بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکمسگے باپ نے اپنی بیٹی کی شخصیت ، روح اور جسم کو تب...
26/09/2023

عدالت کا چودہ سالہ سگی بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم

سگے باپ نے اپنی بیٹی کی شخصیت ، روح اور جسم کو تباہ کی۔ بچی ذہنی اذیت کا بھی شکار ہوئی ۔فیصلہ

لاہور کی صنفی تشدد کی عدالت نے 14 سالہ سگی بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ رفیق کو سزائے موت اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم سنا۔

26/09/2023

رحیم یار خان ٹریفک پولیس اہلکار کو ایکسائز افسر کے رشتہ دار کو چالان کرنا مہنگا پڑ گیا ایکسائز انسپکٹر جام ممتاز نے ٹریفک پولیس اے ایس آئی پر چڑھائی کر دی ویڈیو وائرل ویڈیو میں ایکسائز انسپکٹر کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار کو سنگین نتائج کی دھمکیاں...

سانگلہ ہل میں عوام کی سہولت کے لیے فزیو تھیراپی کلینک کا انقعاد ہو چکا ہے اب سانگلہ کی عوام کو فزیو تھراپسٹ کی خدمات کیل...
26/09/2023

سانگلہ ہل میں عوام کی سہولت کے لیے
فزیو تھیراپی کلینک کا انقعاد ہو چکا ہے اب سانگلہ کی عوام کو فزیو تھراپسٹ کی خدمات کیلئے فیصل آباد یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں۔

13/06/2023

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیس سانگلہ ہل کی سرکاری گاڑی عرصہ دراز سے منظر عام سے غائب۔۔۔پرائیویٹ استعمال کی فوٹج جلد آپ نیوز کی سکرین پر!

27/04/2023

Address

Sangla Hill

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آپ نیوز سانگلہ ہل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share