14/10/2025
جب یہ خبریں آئیں کہ نیتن یاہو شرم الشیخ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے تو ترک صدر نے مصر میں اترنے سے انکار کر دیا
اردوان کا طیارہ بحیرۂ احمر کے اوپر چکر لگاتا رہا اور صرف اس وقت اترا جب نیتن یاہو کی شرکت منسوخ کر دی گئی، زرائع