08/12/2025
ضلع ننکانہ صاحب کی میونسپل حدود میں جانور رکھنے والے ہو جائیں تیار / انتظامیہ کا سخت کاروائی کا فیصلہ
ضلع ننکانہ صاحب میں میونسپل کمیٹیوں کی حدود میں آنے والے تمام علاقوں میں جانور رکھنے پر پابندی عائد۔ترجمان ضلعی انتظامیہ
ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو نے پابندی کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ
ضلع کے تمام قصبوں، دیہاتوں کی گلیوں ، بازاروں اور رہائشی علاقوں میں جانور باندھنے پر بھی پابندی عائد ہو گی۔ترجمان ضلعی انتظامیہ
ضلع ننکانہ صاحب کی ریونیو حدود میں سڑکات کے کنارے جانور باندھنا بھی ممنوع ہو گا۔ترجمان ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب
تمام مویشی مالکان 15 دسمبر 2025 تک اپنے جانوروں کو رہائشی علاقوں سے منتقل کر لیں۔ترجمان ضلعی انتظامیہ
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف میونسپل قوانین کے تحت سخت کاروائی ہو گی۔ترجمان ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب
ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیز کے افسران جاری کردی نوٹیفکیشن پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔، ڈی سی ننکانہ کی متعلقہ افسران کو سخت ہدایت
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Lahore,Punjab. DGPR Punjab DIO Nankana Sahib Assistant Commissioner Nankana Sahib Assistant Commissioner Shahkot Assistant Commissioner Sangla Hill District Council Nankana Sahib PERA Nankana Sahib Nankana Sahib Police