Sangla Hill Press Club -R

Sangla Hill Press Club -R (🌹🤲🏻وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء🤲🏻🌹)

22/07/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صبج 8 بجے ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ کا سرپرائز وزٹ کرے گی ذرائع

22/07/2025

صد افسوس ! بابو سر سیلاب میں جان گنوانے والوں کی اللہ بخشیں فرمائے ، جن مقامی لوگوں نے مدد کی اُن کا شکریہ 🙏

22/07/2025

نواز چوہدری روز نیوز سانگلہ ہل
سانگلہ ہل حالیہ موسلادھار بارشوں کیوجہ سے نہر رکھ برانچ میں طغیانی سے ملحقہ سیم نالوں کے بند ٹوٹنے کیوجہ سےپانی سیلابی ریلے صورت اختیار کر چکا یے جس میں درجنوں دیہات زیر آب آ گئے ہیں اور پانی لوگوں کے گھروں داخل ہو چکا ہے اس حوالے سے کیا صورتحال ہے ہیں مزید جانتے ہیں نواز چوہدری کی اس رپورٹ میں

22/07/2025

وزیر اعلی پنجاب کا کل ننکانہ صاحب دورہ متوقع
ذرائع

چوہدری طارق سعید گھمن پوتوں کے ہمراہ ترکی کیلئے روانہ وہاں سے عمرہ کے لیے ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے ۔♥️🌹
22/07/2025

چوہدری طارق سعید گھمن پوتوں کے ہمراہ ترکی کیلئے روانہ وہاں سے عمرہ کے لیے ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے ۔♥️🌹

22/07/2025

مریم نواز کے دورہ ننکانہ سے قبل ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں سب اچھا دیکھانے کے لیے ادویات کی فراہمی سمیت دیگر انتظامات مکمل کرنے کےلیے انتظامیہ کی دوڑیں
ذرائع

*سانگلہ ہل*: تھانہ سٹی سانگلہ ہل پولیس کی کارروائی۔ موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار۔
22/07/2025

*سانگلہ ہل*: تھانہ سٹی سانگلہ ہل پولیس کی کارروائی۔ موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار۔

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کا سفر تیزی سے جاری
22/07/2025

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کا سفر تیزی سے جاری


22/07/2025

بابو سر ٹاپ کے گلیشیر پر آسمانی بجلی گرنے سے سیلاب اگیا۔ سیلابی ریلے سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہالے گیا 18افراد ہلاک 3 کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 15 کی تلاش جاری ہے.ذرائع

22/07/2025

‏اپیل 🙏
بار بار سیاحوں سے درخواست کی گئی ہے کہ موسم ٹھیک نہیں شمالی علاقہ جات کا رخ مت کریں،
کل بابوسر لینڈ سلائیڈنگ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ ہوااب دوبارہ پھر درخواست کی جا رہی ہے کہ کم از کم 10 اگست تک شمالی علاقہ جات کا رخ مت کیجئے
بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خطرہ ہے

Address

Sangla Hill

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sangla Hill Press Club -R posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share