12/08/2025
سرائے عالمگیر میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام سیٹھ کالونی میں 14 آگست جشنِ آزادی کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا
تقریب میں ضلعی امیر اور ضلعی قیادت نے خصوصی شرکت کی، سیٹھ اکرام رضا سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نے خصوصی تقریر کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے پاکستان پاکستان ہے تو ہم ہیں
رپوٹ :احتشام بٹ