Sarai ki Awaz

Sarai ki Awaz 544 news hd

Permanently closed.
01/03/2023

سراۓ عالمگیر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن رپوٹ بائے احتشام شیزاد

01/03/2023
21/02/2023

سرائے عالمگیر شہر میں صفائی ستھرائی کے مشن کو تیز کر دیا گیا نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر محمد اکمل نے رات دن ایک کر کے صفائی ستھرائی کے عمل کو تیز کر دیارپوٹ بائے احتشام شیزاد

16/02/2023

سرائے عالمگیر: مین جی ٹی روڈ پر حادثہ۔2 افراد جانبحق 1 شدید زخمی ہسپتال منتقلرپوٹ بائے احتشام شیزاد

15/02/2023

سرائے عالمگیر: مین جی ٹی روڈ پر حادثہ۔2 افراد جانبحق 1 شدید زخمی ہسپتال منتقل

14/02/2023

سرائے عالمگیر 2 روز سے لاپتہ شخص کی تشدد زدہ لاش گھیتوں سے برآمد۔۔ پولیس اور کرائم سین ہونٹ شوائد اکٹھے کرنے میں مصروف۔۔رپوٹ بائے احتشام شیزاد

12/02/2023

سرائے عالمگیر:گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین سے 60 لاکھ مالیت کے 25 لیپ ٹاپ اور 25 ہزار روپے نقدی چوری رپوٹ بائے احتشام شیزاد

12/02/2023

*سرائے عالمگیر/ 10 ماہ قبل اغواء ہونے والے نوجوان کی مبینہ طور پر نعش نہر سے برآمد* رپوٹ بائے احتشام شیزاد

10/02/2023

کامران بٹ ترجمان موسی الہی اور حمید اللہ بھٹی ترجمان ظہور پیلس کو کھاریاں کچہری سے واپس جاتے گرفتار کر لیا گیا... رپوٹ بائے احتشام شیزاد

10/02/2023

تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں یرپوٹ بائے احتشام شیزاد

10/02/2023

سرائے عالمگیر جی ٹی روڈ پربس ایکسیڈنٹ رپوٹ بائے احتشام شیزاد

10/02/2023

پاکستان مسلم لیگ ق کےرہنما چودھری وجاہت حسین اورموسی الہٰی کے ترجمانوں کو گجرات پولیس نےحراست میں لےلیا|| رپوٹ بائے

09/02/2023

سرائے عالمگیر میں شہدائے پولیس لائنز پشاورکی یاد میں دعائیہ تقریب شہدائے کی یاد میں شہریوں نے شمعیں بھی روشن کیںرپوٹ بائے احتشام شیزاد

09/02/2023

سرائے عالمگیر میں شہدائے پولیس لائنز پشاورکی یاد میں دعائیہ تقریب
شہدائے کی یاد میں شہریوں نے شمعیں بھی روشن کیں

07/02/2023

ملک کے دیگر شہروں کی طرح سرائےعالمگیر میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کا سامنا ہے شہری پٹرول اور ڈیزل کے حصول کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں رپوٹ بائے احتشام شیزاد

27/01/2023

پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر نےانتہائی شاطر اور چالاک مجرم اشتہاری گرفتار کر لیا ۔ رپوٹ بائے احتشام شیزاد

Address

Sarai Alamgir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarai ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sarai ki Awaz:

Videos

Share