06/07/2025
عمران خان کے پاس رہائی کا ایک ہی طریقہ ہے کہ عدالتوں میں خود کو توشہ خانہ، سائفر، ایک سو نوے ملین پاؤنڈ،آئین سبوتاژ کرنے اور نو مئی جیسے معاملات میں بے گناہ قرار دلوا لیں، وہ باہر آ جائیں گے۔
نجم ولی خان