Best Village Vlog

Best Village Vlog Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Best Village Vlog, Video Creator, Gujarat, fatehpur, Sarai Alamgir.

دنیا بھر کے میڈیا کی نظریں اس لڑکے پر جمی ہوئی ہیں یہ ترکیا کا ابھرتا نوجوان فٹبالر "اردا گولر" ہے۔ جس نے دنیا کے سب سے ...
23/07/2023

دنیا بھر کے میڈیا کی نظریں اس لڑکے پر جمی ہوئی ہیں یہ ترکیا کا ابھرتا نوجوان فٹبالر "اردا گولر" ہے۔ جس نے دنیا کے سب سے مشہور ہسپانوی کلب اور چیمپئنز لیگ کے فاتح ٹیم ریال میڈرڈ سے 6 سال کا معاہدہ کیا۔30 ملین یورو کے عوض۔ کل جب میڈرڈ میں یہ معاہدہ ہو رہا تھا تو اردا گولر سے انگریزی میں سوال ہوا۔ مگر اس نے ترک زبان میں جواب دے کر سب کو حیران کر دیا۔ اس کا کہنا تھا کہ مجھے انگریزی آتی ہے، لیکن مجھے اپنی زبان میں بات کرنے پر فخر ہے۔ یہ تربیت صدر اردگان نے اپنی قوم کی ہے۔ وہ ہر عالمی فورم پر بھی اپنی مادری زبان میں بات کرتے ہیں۔ یہی زندہ قوموں کی پہچان ہے۔ اردا گولر کو ریال میدرڈ میں مستقبل کا رونالڈو قرار دیا جا رہا ہے۔ کلب میں شمولیت کے بعد اس نے جو ٹیوئٹ کیا، وہ رونالڈو اور میسی کے بعد سب سے زیادہ مقبول ہوا۔ اس تقریب میں گولر کی والدہ بھی اس کے ساتھی بیٹھی ہوئی تھیں۔ گولر نے دیکھا کہ ماں رو رہی ہیں تو اس نے ماں کے چہرے سے آنسو صاف کرکے عقیدت کا بوسہ لیا۔

11/06/2023

انسان پر سب سے زیادہ مشکلات
اس کی اپنی ذہنیت اور زبان کی وجہ سے آتی اور رہتی ہیں

06/06/2023

آنے والی نسلیں جب پاکستان کی تاریخ پڑیں گی،
یہ فقرہ نمایاں نظر آرہا ہوگا
طاقتور شخصیت نے انا پرستی میں اس ملک کا بیڑہ غرق کردیا

سلطنت عثمانیہ
29/05/2023

سلطنت عثمانیہ

کچھ راستوں پر قدم نہیں ،، دل چلتے ہیں 🌹
27/05/2023

کچھ راستوں پر قدم نہیں ،، دل چلتے ہیں 🌹

اگر صحت زندگی کے کسی موقع پر دھوکہ دے بھی دیتی ہے تو ایک اچھی بیوی کبھی دھوکہ نہیں دیتی،لہذا اس دن کے لیے اچھا ہمسفر منت...
08/05/2023

اگر صحت زندگی کے کسی موقع پر دھوکہ دے بھی دیتی ہے تو ایک اچھی بیوی کبھی دھوکہ نہیں دیتی،
لہذا اس دن کے لیے اچھا ہمسفر منتخب کریں اور ہمیشہ اس کی قدر بھی کریں __

🙂❤️

نیا ویلاگ یوٹیوب چینل پے،چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔
12/04/2023

نیا ویلاگ یوٹیوب چینل پے،
چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔

...

👌❤️😘
01/04/2023

👌❤️😘

یہ دنیا تو فانی ہے ہمارا یہاں اک ٹائم مقرر ہے ہم نے اس جہاں کو چھوڑ کے اپنی اصل منزل کی طرف جانا ہے۔ کوئی کتنا ہی پیارا ...
26/03/2023

یہ دنیا تو فانی ہے ہمارا یہاں اک ٹائم مقرر ہے ہم نے اس جہاں کو چھوڑ کے اپنی اصل منزل کی طرف جانا ہے۔ کوئی کتنا ہی پیارا اور عزیز کیوں نہ ہو، آخر وہ اک دن ہم کو چھوڑ کے چلا جاتا ہے۔

اور اگر وہ والدین جیسا شفیق سایہ سر سے ہٹ جائے، تو واقعی یہ دکھ برداشت نہیں ہوتا۔
اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

26/03/2023

Mere gaon mein volleyball ka khel

Address

Gujarat, Fatehpur
Sarai Alamgir

Telephone

+923455749737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Village Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category