Nadeem Iqbal

Nadeem Iqbal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nadeem Iqbal, Video Creator, Gujarat, fatehpur, Sarai Alamgir.

سال پہلے ہم نے ان کو تاریخ کا سبق پڑھایا ہے۔
17/05/2026

سال پہلے ہم نے ان کو تاریخ کا سبق پڑھایا ہے۔

17/05/2026
ماشاءاللہ جی لالا نے کمال کر دیا، ہمیں اچھائیوں میں ایک دوسرے سے اگے بڑھنا چاہیے جیسے افریدی جو ہے وہ ایسے اچھے اچھے کام...
17/05/2026

ماشاءاللہ جی لالا نے کمال کر دیا، ہمیں اچھائیوں میں ایک دوسرے سے اگے بڑھنا چاہیے جیسے افریدی جو ہے وہ ایسے اچھے اچھے کام کرتا ہے دل خوش ہو جاتا ہے

راولپنڈی ایکسپریس  کا کہنا ہے کہ اپنی آنکھوں کے سامنے پاکستان کرکٹ کے زوال کی داستان دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، مگر...
17/05/2026

راولپنڈی ایکسپریس کا کہنا ہے کہ اپنی آنکھوں کے سامنے پاکستان کرکٹ کے زوال کی داستان دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، مگر افسوس ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ ان کے مطابق اس وقت کرکٹ کا نظام ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہے جنہیں شاید یہ بھی معلوم نہ ہو کہ ٹیسٹ کرکٹ میں نو بال پر فری ہٹ ہوتی ہے یا نہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو ایک مخصوص گروپ کی ٹیم بنا دیا گیا ہے، جبکہ سلیکشن کمیٹی میں بیٹھے لوگ ملک اور کرکٹ کے ساتھ مخلص دکھائی نہیں دیتے۔ جو لوگ واقعی مخلص ہیں، انہیں آگے آنے کا موقع ہی نہیں دیا جاتا۔ شعیب اختر کے مطابق پاکستان کی کرکٹ بھارت سے تقریباً تیس سال پیچھے جا چکی ہے، اور یہی اصل حقیقت ہے۔


چین کا جدید ترین اسٹیلتھ فائیٹر جیٹ J-35 اب پاکستان کے فضائی بیڑے کا حصہ بننے جا رہا ہے، جو پاک فضائیہ کی طاقت میں ایک ت...
17/05/2026

چین کا جدید ترین اسٹیلتھ فائیٹر جیٹ J-35 اب پاکستان کے فضائی بیڑے کا حصہ بننے جا رہا ہے، جو پاک فضائیہ کی طاقت میں ایک تاریخی اضافہ ثابت ہو سکتا ہے۔ جدید اسٹیلتھ ٹیکنالوجی، جدید ریڈار سسٹمز اور طاقتور جنگی صلاحیتوں سے لیس یہ طیارہ پاکستان کی دفاعی قوت کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

حالیہ کشیدگی اور جنگی حالات میں پاکستان پہلے ہی ثابت کر چکا ہے کہ فضائی دفاع کے میدان میں وہ ایک مضبوط اور باصلاحیت ملک ہے۔ ایسے میں اگر J-35 جیسے جدید اسٹیلتھ طیارے پاک فضائیہ میں شامل ہوتے ہیں تو یہ نہ صرف دفاعی نظام کو مزید مضبوط کریں گے بلکہ خطے میں ایک واضح اور مضبوط پیغام بھی دیں گے کہ پاکستان اپنی سلامتی اور خودمختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

جدید دور میں طاقت ہی وہ عنصر ہے جو دشمن کو جارحیت سے روکتا ہے اور ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بناتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دفاعی ماہرین اس پیش رفت کو وقت کی اہم ضرورت قرار دے رہے ہیں۔

آپ کی کیا رائے ہے؟
کیا پاکستان کو J-35 جیسے جدید اسٹیلتھ فائیٹر جیٹس خریدنے چاہئیں یا نہیں؟

بھارتی آرمی چیف کے بیان پہ میں یہی کہوں گا۔ " ذات دی کور کلی تے شنتیرا نو جپھے " پھر اؤ گے، آگے چھ  جہاز گرے تھے ابھی زی...
17/05/2026

بھارتی آرمی چیف کے بیان پہ میں یہی کہوں گا۔ " ذات دی کور کلی تے شنتیرا نو جپھے " پھر اؤ گے، آگے چھ جہاز گرے تھے ابھی زیادہ کروا لو گے

اسرائیل میں دھ ماکہ:!جس سرزمین نے برسوں دوسروں کے گھروں میں جنگ، خوف اور تباہی کی آگ بھڑکائی، اب وہی شعلے اُس کے اپنے در...
17/05/2026

اسرائیل میں دھ ماکہ:!
جس سرزمین نے برسوں دوسروں کے گھروں میں جنگ، خوف اور تباہی کی آگ بھڑکائی، اب وہی شعلے اُس کے اپنے دروازوں تک پہنچنے لگے ہیں۔
وقت ہمیشہ انسان کو اُس کے اعمال کا آئینہ دکھا دیتا ہے۔ بزرگ سچ کہتے تھے:
“جو دوسروں کے لیے گڑھا کھودتا ہے، ایک دن خود بھی اُسی میں جا گرتا ہے۔”

میری نظر میں “گریٹر اسرائیل” جیسے خواب کے پیچھے دوڑتے دوڑتے اسرائیل اپنی ہی بنیادیں کمزور کرتا جا رہا ہے۔ طاقت کے نشے میں لیا گیا ہر فیصلہ وقتی برتری تو دے سکتا ہے، مگر پائیدار امن کبھی نہیں۔

ساہیوال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک 14 سالہ نوجوان کو تین افراد...
17/05/2026

ساہیوال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک 14 سالہ نوجوان کو تین افراد نے اپنی در ندگی کا نشانہ بنایا اور بعد ازاں اسے ق تل کر دیا۔ مرحوم اپنی تین بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، جس کے باعث یہ سانحہ خاندان کے لیے ناقابلِ برداشت دکھ بن گیا۔

بعد ازاں پولیس مقابلے کے دوران ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ مق تول کے والدین اور بہنوں کو یقیناً اس انجام سے کچھ نہ کچھ دلی سکون ملا ہوگا۔ ایسے سنگدل مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوتے۔ عوام پولیس کی بروقت کارروائی اور بہترین کارکردگی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے
15/05/2026

ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے

پاکستان میں بہت سارے لوگوں کا سافٹ وئر اپڈیٹ ہو چکا ہے میرے خیال میں کالر باغ ڈیم کے مخالفوں کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہونا...
15/05/2026

پاکستان میں بہت سارے لوگوں کا سافٹ وئر اپڈیٹ ہو چکا ہے میرے خیال میں کالر باغ ڈیم کے مخالفوں کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہونا چاہیے اور کالا باغ ڈیم کو اب بن جانا چاہیے

Address

Gujarat, Fatehpur
Sarai Alamgir

Telephone

+923455749737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category