10/07/2026
شیر کی دہاڑ، میدان تیار! 🦁
ایل اے 38 کے امیدوار چوہدری ذیشان یونس کے لیے ن لیگ کا ورکرز کنونشن۔ خواجہ سعد رفیق، انوشہ رحمان اور چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی شرکت۔ کارکنان کا جوش و خروش، فتح ن لیگ کی۔