Gs News Gujrat

Gs News Gujrat GsTv Uk (Sarai Alamgir, Gujrat)

پرنس آف کھدریالہ مرزا یاسر فیصل ،اجمل بیگ چک سکندر (حال مقیم یوکے)،مرزا خرم بشیر پہلوان کا بیرسٹرچوہدری ابوبکر سرور کو ...
17/01/2025

پرنس آف کھدریالہ مرزا یاسر فیصل ،اجمل بیگ چک سکندر (حال مقیم یوکے)،مرزا خرم بشیر پہلوان کا بیرسٹرچوہدری ابوبکر سرور کو خراجِ تحسین

24/12/2024

مغل پینٹ سٹور میں آگ لگنا تحصیل سرائے عالمگیر کی تاریخ کا بہت بڑا سانحہ ہے،پیارے بچے محمد طلحہ کی وفات پر دلی دکھ ہوا ہے،مرزا عاصم مغل پینٹ والوں کی دوکان کا کروڑوں روپے کا نقصان بہت بڑا سانحہ ہے دعا ہے اللہ پاک مرزا عاصم کو اور محمد طلحہ کے لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطاء فرمائے اور اعلیٰ احکام سے اپیل ہے کہ دونوں خاندانوں کی دادرسی کی جاۓ ۔جنرل سیکرٹری انجمن تاجران رجسٹرڈ سرائے عالمگیر راجہ نصر اللہ کیانی

23/12/2024

دینہ ۔
چک اکا کے مقام بارش کے باعث پھسلن سے 10 سے زاٸد گاڑیاں اپس میں ٹکرا گٸیں متعد افراد زخمی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گٸیں

اٹلی:ممتاز بزنس مین چوہدری شمریز رمضان (آف چھنی) حال مقیم اٹلی کے بھائی چوہدری جمشید رمضان کو فیملی سمیت اٹلی کی نیشنیل...
19/12/2024

اٹلی:ممتاز بزنس مین چوہدری شمریز رمضان (آف چھنی) حال مقیم اٹلی کے بھائی چوہدری جمشید رمضان کو فیملی سمیت اٹلی کی نیشنیلٹی مل گئی۔دوست احباب معززین علاقہ کی طرف سے مبارک باد دینے والوں کا سلسلہ جاری

15/12/2024

جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی شہری کی موت اور 47 کے بچنے کی تصدیق کردی گئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق یونان کے جزیرہ کریٹ کے جنوب میں گزشتہ روز کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں بچائے گئے افراد میں 47 پاکستانی ہیں۔

ترجمان کے مطابق ایک پاکستانی کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے، اس مرحلے پر پاکستانی شہریوں میں سے جاں بحق یا لاپتہ افراد کی تعداد کی تصدیق نہیں کرسکتے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایتھنز میں پاکستانی سفارتخانہ ہیلینک کوسٹ گارڈ اور چانیا کوسٹ گارڈ سے رابطے میں ہے، جو سرچ اور ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں

سرائے عالمگیر:چوہدری توصیف (آف شیخ پور) حال مقیم یونان کی جی ایس نیوزآفس سرائے عالمگیر آمد۔ممتاز نوجوان شخصیت چوہدری ...
14/12/2024

سرائے عالمگیر:چوہدری توصیف (آف شیخ پور) حال مقیم یونان کی جی ایس نیوزآفس سرائے عالمگیر آمد۔ممتاز نوجوان شخصیت چوہدری توصیف آف شیخ پور (حال مقیم یونان) کی جی ایس نیوز آفس سرائے عالمگیر آمد ،چوہدری توقیر گجر،سابق چیئرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر سابق کونسلر مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل سے ملاقات۔

ممتا زشخصیت چوہدری ظہیر علی (یوکے) آف دندی چاچ کی ایم این اے چوہدری محمد الیاس سے ان کے آفس میں تفصیلی ملاقات۔
12/12/2024

ممتا زشخصیت چوہدری ظہیر علی (یوکے) آف دندی چاچ کی ایم این اے چوہدری محمد الیاس سے ان کے آفس میں تفصیلی ملاقات۔

08/12/2024

معروف بزنس مین محمد عمران سلطان ایم ڈی کراؤن میرج حال کی والدہ محترمہ مرحومہ کے ختم چہلم کی محفل کا انعقاد

08/12/2024

معروف نعت خواں قدیر احمد بٹ سرائے عالمگیر میں محمد عمران سلطان ایم ڈی کراؤن میرج حال کی والدہ محترمہ مرحومہ کے ختم چہلم میں صوفیانہ کلام پیش کرتے ہوئے

سابقMNAملک محمد حنیف اعوان نے نمبردار برادران کو ان کی رہائش گاہ ورینہ ہاؤس جا کر مبارک باد پیش کی ،اور نیک خواہشات کا ...
07/12/2024

سابقMNAملک محمد حنیف اعوان نے نمبردار برادران کو ان کی رہائش گاہ ورینہ ہاؤس جا کر مبارک باد پیش کی ،اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

سرائے عالمگیر:سابق چیئرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر سابق کونسلر مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل ،چوہدری ،چوہدری خ...
06/12/2024

سرائے عالمگیر:سابق چیئرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر سابق کونسلر مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل ،چوہدری ،چوہدری خان کنارہ ،چوہدری جاوید منہاس راجہ طاہر پرنس سے ان کے صاحبزادے راجہ اسامہ طاہر مرحوم کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار تعزیت کیا۔

Address

Sarai Alamgir
50000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gs News Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gs News Gujrat:

Share