Musa News

08/05/2026

سرائے عالمگیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی پریس کلب سے فوارہ چوک تک ریلی نکالی گئی۔۔۔

06/05/2026

ایک گھر میں گھس آنے والے بندر کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حفاظتی تدابیر کے ساتھ پکڑ لیا۔

02/05/2026

سرائے عالمگیر دے گاؤں گہیال وچ پنجاب دی روایتی ثقافت نوں اجاگر کرن لئی گھوڑا ڈانس دا شاندار میلہ منعقد ہویا۔ ایس میلے وچ پنجاب بھر توں وڈی تعداد وچ لوکاں نے شرکت کیتی تے ثقافتی رنگاں دا خوب لطف اٹھایا۔
رپورٹ محمد اسماعیل چوہدری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

01/05/2026

سرائے عالمگیر: شہری پر تشدد، پولیس کا فوری ایکشن، 3 ملزمان گرفتار

01/05/2026

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سینئر صحافی صغیر احمد راٹھور بانی پارک نزد ٹینکی گراؤنڈ کی وفات پر ایک پروقار تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا..رپورٹ محمد اسماعیل چوہدری

22/07/2025

سرائے عالمگیر:سی سی ڈی اور اشتہاری ڈکیتوں کے مابین مبینہ پولیس مقابلہ دو اشتہاری ڈاکو ہلاک

24/03/2025

سرائے عالمگیر میں پانچ سالہ معصوم عروج فاطمہ کے اغواء کی کوشش ناکام۔اہل محلہ نے اغواء کار کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیر نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

08/03/2025

گجرات پولیس کا قاتلوں اور اشتہاریوں کے خلاف
سرائے عالمگیر ،کھاریاں ،ڈنگہ کے علاقہ رکھ پبی اور دریا کے ساتھ بیلاکے علاقہ میں بڑے پیمانے پر سر چ آپریشن اشتہاریوں کی پناہ گاہوں اورخفیہ ٹھکانوں کو مکمل طور پر مسمار کردیا گیا

19/01/2025

25 سالہ نوجوان دو کمسن بچوں کا باپ اپنے بچوں کے سہانے مسقبل کے خواب سجائے اس دنیا فانی سے کوچ کر گیا۔رپورٹ محمد اسماعیل چوہدری موسی نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

29/10/2024

سرائے عالمگیر ،جہلم ، گلیانہ میں اسمگلنگ کو روکنے کے لیے بنائی گئی ایف بی آر چوکیاں اسمگلنگ روکنے میں ناکام سرائے عالمگیر چوکی پر صرف دو اہلکار تعینات سہولیات کا فقدان اعلی حکام نوٹس لیں۔۔۔۔۔۔

Address

Sarai Alamgir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musa News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Musa News:

Share