Lakki Broadcasting

Lakki Broadcasting Lakki Broadcasting provides independent information, a true story can improve people’s lives.

16/04/2025

Today weather in Islamabad

20/02/2025

لکی مروت:- ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد جواد کا اپنے دفتر میں مقامی میڈیا سے تعلق رکھنے والے وفد سے خصوصی ملاقات کرتے ہوے کہا کہ عوام کو شعور و آگاہی دینے میں میڈیا کا اہم کردار ہے۔اپکے اور پولیس کے باہمی تعاون سے معاشرے میں امن و امان کو فروغ دیا جاسکتا ہے ضلع میں عوام کے تعاون کے بغیر امن و امان بحال رکھنا ناگزیر ہے، میڈیا پر مثبت رپورٹنگ کرکے عوام کے مسائل کو بہتر طریقے سے اعلی حکام کو پہنچائے، انہوں نے کہا کہ پولیس نے دفاع وطن کے لئے دہشت گردی کے خلاف لڑی جانے والی جنگ اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں جو تاریخ میں سنہری حروف سے رقم ہیں، شہدا قوم کے اصل ہیرو ہیں وہ نہ صرف ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے بلکہ ان کی قربانیاں بھی تادیر یاد رکھی جائیں گی, ضلع میں امن و امان بحال رکھنے کے پیچھے پولیس کے شہداء کی قربانیوں کے ثمرات ہیں اور اب ہم امن و امان کو قائم رکھنے کیلئے مشترکہ کوشیش جاری رکھیے ینگے ۔ ڈِی پی او نے صحافیوں پر زور دیا کہ وہ مثبت رپورٹنگ کریں اور پولیس و عوام کے مابین فاصلے سمیٹتے اور کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ میں کردار ادا کریں۔ بعد ازاں میڈیا کے وابسطہ نمائندوں نے تعاون کی پوری یقین دہانی کرائی۔

رپورٹر امداد خان مروت

*وزیر اعظم یوتھ پروگرام میں داخلوں کا کل آخری دن ہے*  (02/02/2025)*بیرسٹر سیف اللّٰہ خان ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ سیف آباد سراے...
01/02/2025

*وزیر اعظم یوتھ پروگرام میں داخلوں کا کل آخری دن ہے* (02/02/2025)

*بیرسٹر سیف اللّٰہ خان ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ سیف آباد سراے نورنگ*

*15 سے 20 فیصد تھیوریکل اور 80 سے 85 فیصد پریکٹیکل ٹریننگ*
*کمپیوٹر کورس 3 ماہ*
*جنرل الیکٹریشن 6 ماہ*
*بلڈنگ الیکٹریشن 6 ماہ*
*بالکل مفت داخلہ*
*نہ ماہانہ فیس*
*نہ امتحان فیس*
* کلاسز سیکنڈ ٹائم *
*ہفتہ اور اتوار چھٹی*

*بین الاقوامی معیار سرٹیفیکیٹ بھی حاصل کریں*
*محترم طالب علم*
*وزیراعظم یوتھ پروگرام کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع اب 2 فروری تک داخلہ لے سکتے ہیں*

داخلے کے لئے آپکے پاس درجہ ذیل دستاویزات موجود ہونا ضروری ہے

N1. CNIC Card k front ki 1 Tasweer
N2. DMC ki 1 Tasweer
N3. Apki Apni 1 Tasweer
N4. Ap jis Class K lye Apply karna chahte hain Us ka Naam Zaroor Batayen۔

آن لائن رجسٹریشن اور مزید معلومات کیلئے سٹاف ممبر سے رابطہ کیجئے

03018934448
Ameer Ullah Khan

03138817484
Imdad khan

https://chat.whatsapp.com/LguanU8JVbc9s0v13Cbl1g
اس گروپ کو جوائن کریں۔

https://search.app/eKj5

26/01/2025

ضلع لکی مروت کے شہر بچکن احمدزئی میں پہلا امن فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بادشاہ کلب بچکن احمدزٸی اور ایس پی ماما تور لونگ خیل کے درمیان کھیلا گیا۔جسمیں پینلٹی گول کے ذریعے ایس پی ماما تور لونگ خیل نے فائنل اپنے نام کیا۔
چیف گیسٹ حبیب اللہ خان وزیر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لکی مروت نے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے۔۔
مزید امداد خان مروت کی ڈیجیٹل ویڈیو رپورٹ ملاحظہ فرمائیں

24/01/2025

Happy 21st anniversary of Lakki FM 88

جنوبی اضلاع بالخصوص لکی مروت کے بیروزگار طلباء کے لئے خوشخبریوزیرِاعظم یُوتھ پروگرام کا آغازوزیراعظم یوتھ پروگرام ایک با...
22/01/2025

جنوبی اضلاع بالخصوص لکی مروت کے بیروزگار طلباء کے لئے
خوشخبری

وزیرِاعظم یُوتھ پروگرام کا آغاز

وزیراعظم یوتھ پروگرام ایک بار پھر لکی مروت میں بیرسٹر سیف اللّٰہ خان انسٹیٹیوٹ کےسنگ

تعلیم،ہنر ایک ساتھ
کمپیوٹر کورس بالکل مفت

سرٹیفیکیٹ اِن آئ ٹی (ویب ڈویلپمینٹ) تعلیمی قابلیت ایف اے
جنرل الیکٹریشن تعلیمی قابلیت مڈل
بلڈنگ الیکٹریشن تعلیمی قابلیت مڈل
میسن ٹائل فکسر، پلاسٹر تعلیمی قابلیت مڈل

عمر کی حد: 18 تا 40 سال

آن لائن ایپلائ بالکل مفت

جنوبی اضلاع بالخصوص لکی مروت کے بیروزگار طلباء کے لئے خوشخبریوزیرِاعظم یُوتھ پروگرام کا آغازوزیراعظم یوتھ پروگرام ایک با...
15/01/2025

جنوبی اضلاع بالخصوص لکی مروت کے بیروزگار طلباء کے لئے
خوشخبری

وزیرِاعظم یُوتھ پروگرام کا آغاز

وزیراعظم یوتھ پروگرام ایک بار پھر لکی مروت میں بیرسٹر سیف اللّٰہ خان انسٹیٹیوٹ کےسنگ

تعلیم،ہنر ایک ساتھ
کمپیوٹر کورس بالکل مفت

سرٹیفیکیٹ اِن آئ ٹی (ویب ڈویلپمینٹ) تعلیمی قابلیت ایف اے
جنرل الیکٹریشن تعلیمی قابلیت مڈل
بلڈنگ الیکٹریشن تعلیمی قابلیت مڈل
میسن ٹائل فکسر، پلاسٹر تعلیمی قابلیت مڈل
آن لائن ایپلائ بالکل مفت
عمر کی حد: 18 تا 40 سال
ایڈمیشن کیلئے تمام اوریجنل تعلیمی اسناد، فوٹو کاپیاں، 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر اور سٹوڈنٹ کا اوریجنل شناختی کارڈ کا پاس ہونا لازمی ہے

داخلے کی آخری تاریخ 25 جنوری 2025

پتہ: بیرسٹر سیف اللّٰہ خان انسٹیٹیوٹ FM ریڈیوسٹیشن بلڈنگ سیف آباد سرائے نورنگ۔
زیرنگرانی پرنسپل انعام خان
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
03320500111

صحت زندگی بچوں کی صحت اور تندرستی سے متعلق ایک بہترین معلوماتی پروگرامبروز منگل صبح ساڑھے نو بجے 09:30amUNICEF Pakistan
09/12/2024

صحت زندگی
بچوں کی صحت اور تندرستی سے متعلق ایک بہترین معلوماتی پروگرام
بروز منگل صبح ساڑھے نو بجے
09:30am
UNICEF Pakistan

  Super Discount 25% Explore Your Business Enjoy a welcoming environment, client satisfaction, and a special discount of...
29/11/2024



Super Discount 25%
Explore Your Business
Enjoy a welcoming environment, client satisfaction, and a special discount offer.
For More Details: 0300-0505839

Broadcasting

Address

Lakki Marwat, Khyber Pakhtunkhwa
Sarai Naurang

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00

Telephone

+923000405545

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Broadcasting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lakki Broadcasting:

Share

Lakki FM88

Radio Lakki provides infotainment to more than 30% of KPK and parts of Punjab & Baluchistan provinces. This gives immense significance to the transmission of Radio Lakki. The coverage area of Radio Lakki is substantial market for the National & Multinational Companies and other Business Enterprises. The major parts of the coverage area of Radio Lakki have no other sources of entertainment like Cable TV network and Internet. Radio Lakki has got the most important position for marketing and propagation in this region. It is an infotainment channel. Radio Lakki is also producing and broadcasting local news. It gives great value to the transmission of Radio Lakki, as it is a reliable source of information for the people of this region. Radio Lakki is also broadcasting community services based programs for all the sectors of the society. Radio Lakki is producing and broadcasting various programs on entertainment, current affairs, Islamic affairs, social issues, awareness, legal issues, sports, health, agriculture, linguistics and special people issues. All these programs are interactive in nature which assures the participation of the listeners of the Radio Lakki. So Radio Lakki can be titled as the best FM Radio of the region and “The Voice of KPK”.