Islamic Media official 5.6

Islamic Media official 5.6 Islamic Media official 5.6

19/11/2023
09/10/2023

مرکز اہلسنت والجماعت سرگودھا میں تقریری مقابلہ
محمد نعمان درجہ خامسہ

08/10/2023

مولانا عاطف حنفی صاحب ثانی متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ ختم نبوت کانفرنس سرگودھا 2023

خوشبو منگوا کیلئے ہم سے رابطہ کریں WhatsApp 03415859828
04/10/2023

خوشبو منگوا کیلئے ہم سے رابطہ کریں
WhatsApp 03415859828

27/09/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ان شاءاللہ رد شیعت پر دلائل کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے تمام دوست آگے شیئر کر کے کار خیر کا حصہ بنیں

مدرسی عثمان وعلی بستی باقر والی
18/09/2023

مدرسی عثمان وعلی بستی باقر والی

18/09/2023

💕*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱💕*

*اگر آپ کولگتا ہے کہ آپ کہیں پر تھوڑا سا بھی غلط تھے تو اس کو تسلیم کر لیں اور اللہ سے توبہ کر لیں لوگوں کی بددعاؤں کے آگے آپ کی توبہ ڈھال بن جائے گی*

*🍀ارشاد نوری*🍀💕

04/09/2023

میرا بیٹا کل دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہے پلیز
اللہ کا واسطہ اسے صدقہ سمجھ کر شئیر کر دیں شاید کسی ماں کو اسکا لخت جگر مل جائے ایک ماں کی التجا ہے
Contact # 03007597670

04/09/2023

*🌹والدین کی قدر کرو🌹*
*کسی زمانے میں روزانہ رات کو باقاعدگی سے ابو کی ٹانگیں دباتا اور سر کی مالش کرتا تھا پھر لیپ ٹاپ اور انڈرائڈ موبائل آیا اور اس فریضے کو گویا بھول ہی گیا۔*

*پچھلے دنوں ابا جی ایک لمبے سفر سے لوٹے تو تھکن کی وجہ سے چال میں کچھ لنگراہٹ سی محسوس ہوئی*
*نہ جانے کیوں دل میں خیال آیا اور ابا کی ٹانگیں دبانے بیٹھ گیا ابا نے بس ایک سوال پوچھا۔*

*"بیٹا موبائل تو ٹھیک ہے نا"*

*یہ چند لفظوں کا ایک سوال نہیں ہزاروں لفظوں پے بھاری ایک نوحہ ہے۔*

*والدین بڑے حساس ہوتے ہیں انہیں سب نظر آتا ہے لیکن وہ اکثر کچھ نہیں کہتے۔*

*سوشل میڈیا میں غرق بچوں ۔۔۔*
*اپنے والدین کو وقت دو۔*
*ان کے چہرے پڑھو۔*
*ان کے کہنے کا انتظار نہ کرو۔*

*"ایسا نہ ہو کہ وقت گزر جائے اور پچھتانا پڑے"*
*"والدین دنیا کی سب سے عظیم نعمت ہیں ان کی قدر کریں"*

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Media official 5.6 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share