29/08/2026
تحصیل سرگودھا میں دو ہزار جعلی رجسٹریوں پر انتقالات درج ہونے کا انکشاف،سابق سب رجسٹرار اور دیگر بدنام زمانہ اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف۔
سابق رجسٹرار سہیل کریم کے دور کی رجسٹریوں کی بھی جانچ پڑتال کی جائے جو حلقے بند تھے اور رات کی تاریکی میں منیر نامی اہلکار رجسٹریاں پاس کرواتا تھا