Sargodha Plus

Sargodha Plus welcome to sargodha plus

ظلم کی انتہا :سرگودھا : تھانہ ایریا کی حدود میں 91 سالہ بزرگ پر ہمسایوں کا بدترین تشدد ، آنکھیں خراب کر دی گئیں ۔ تھانہ ...
02/06/2023

ظلم کی انتہا :
سرگودھا : تھانہ ایریا کی حدود میں 91 سالہ بزرگ پر ہمسایوں کا بدترین تشدد ، آنکھیں خراب کر دی گئیں ۔ تھانہ اربن ایریا میں درخواست دے دی گئی لیکن ابھی تک سب انسپکٹر بابر خان نے کوئی ایکشن نہ لیا, ظلم کی انتہا. ڈی پی او سرگودھا سے فوری انصاف کی اپیل
Sargodha Police

16/07/2022

Sargodha M.N۔A

13/05/2022

سرگودھا: میں غریبوں پر زندگی تنگ کر دی گئی ڈی ایچ کیو میں تعینات سیکیورٹی گارڈز بد معاش بن گئے۔ اپنا بچہ کو چیک کروانے آئی خاتون پر سیکیورٹی گارڈز کا تشدد، خاتون کے کپڑے پھاڑ دئیے رہی سہی کسر تھانہ فیکٹری ایریا پولیس کے شیر جوانوں نے پوری کر دی متاثرہ خاتون کو پولیس اہلکاروں نے گندی گالیاں دے دی۔
#سرگودھا #پولیس

29/03/2022

سرگودھا پرنس چوک نیو سیٹلائٹ ٹاون دو افراد کا قتل

🤔?
20/03/2022

🤔?

سرگودھا : جیو ٹی وی کے کیمرہ مین ظہیر خان پر قاتلانہ حملہ۔شدید زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو منتقل ۔ فائرنگ کی زد میں آ کر ظہ...
18/03/2022

سرگودھا : جیو ٹی وی کے کیمرہ مین ظہیر خان پر قاتلانہ حملہ۔
شدید زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو منتقل ۔ فائرنگ کی زد میں آ کر ظہیر کے دو بھائی بھی زخمی۔

سرگودھا: سلیمان پورہ میں فائرنگ کا واقعہ۔
فائرنگ سے ایک راہگیر بھی زخمی ہو گیا۔
ملزمان کی شدید فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا

زخمیوں کو طبعی امداد فراہم کرنے کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

فائرنگ کا واقعہ گھریلو خواتین کو تنگ و ہراساں کرنے پر پیش آیا۔
فائرنگ کے بعد آٹھ سے زائد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔

ڈی پی او سرگودہا نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، ایس ڈی پی او سٹی سے رپورٹ طلب۔ ملزمان کی گرفتاری کا حکم۔

18/03/2022

سرگودھا والوں کو مبارکباد۔۔۔
سرگودھا میں پہلی دفعہ کسی نیشنل لیول کے چین اسٹور "امتیاز میگا" کا افتتاح ہو گیا۔ الحمدللہ

سرگودھا: ڈیری روڈ  پر ایک جان پتنگ بازی کی نظر
10/03/2022

سرگودھا: ڈیری روڈ پر ایک جان پتنگ بازی کی نظر

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔
04/03/2022

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔

15/02/2022

سرگودھا: غریب دودھ فروش کو پولیس رضاکار سے دودھ کے پیسے مانگنا مہنگا پڑگیا۔
نوید چٹا نے طیش میں آکر دودھ فروش کو پولیس کی گاڑی میں ڈالا اور تھانے لےجاکرتشدد کا نشانہ بنایا۔متاثرہ نوجوان کی حکومت وقت سے انصاف کی اپیل

22/01/2022

سرگودھا میں بااثر افراد نے مبینہ طور پر 3 سگی بہنیں اغوا کرلیں۔
مزید تفصیل کمینٹ میں

13/01/2022

‏لاہور دھند کے باعث ائیرپورٹ سمیت موٹروے ایم،ٹو ،تھری بند

Address

1
Sargodha

Telephone

+923101709596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share