Maan Tube

Maan Tube Plz follow and share

Like and subscribers
15/11/2024

Like and subscribers

Tipu sultan ne rocket kiyon banaye? | British army ko kasi dhol chataiWhy did Tipu Sultan make rockets? | And how did the British Army drum i ...

Like and subscribers
09/11/2024

Like and subscribers

hazrat muhammad saw ki zindagi urdu bachpan ka waqia or hazrat amina ka waqiaProphet Muhammad ﷺHazrat Muhammad ﷺ Ka Waqia 2024Huzoor ﷺ Ka WaqiaHistory Bayan ...

اور پھر یہ تو ایسی دُنیا ہے کہ  جہاں آپ کو ہر اُس اِنسان سے بِچھڑ جانا ہے جِس سے آپ کو مُحبت ہو*ہم جی 🖤🥀*               ...
08/02/2023

اور پھر یہ تو ایسی دُنیا ہے کہ جہاں آپ کو ہر اُس اِنسان سے بِچھڑ جانا ہے جِس سے آپ کو مُحبت ہو

*ہم جی 🖤🥀*
#2023

عمر تو یوں ہی کٹ رہی ہے مگر تمہارے ساتھ گزرتی تو زندگی ہوتی 💞
28/01/2023

عمر تو یوں ہی کٹ رہی ہے مگر
تمہارے ساتھ گزرتی تو زندگی ہوتی 💞

یہ جو اہم ہوتے ہیں 😕بڑے بےرحم ہوتے ہیں 😔🔥                                  #2023
28/01/2023

یہ جو اہم ہوتے ہیں 😕
بڑے بےرحم ہوتے ہیں 😔🔥

#2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام عاشقان رسول کو جمعہ مبارک ❤️✨
27/01/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام عاشقان رسول کو جمعہ مبارک ❤️✨

میں تو ہر موڑ پر میسر تھا،تو نے کیسے گنوا دیا مجھ کو۔🖤
23/01/2023

میں تو ہر موڑ پر میسر تھا،
تو نے کیسے گنوا دیا مجھ کو۔🖤

آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کوکہ وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے 🙁
22/01/2023

آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو
کہ وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے 🙁

اظہار سے نہیں انتظار سے پتا چلتا ہے کہ محبّت کتنی گہری ہے ❤
22/01/2023

اظہار سے نہیں انتظار سے
پتا چلتا ہے کہ محبّت کتنی گہری ہے ❤

وہ ہم کو ملے اور پھر کبھی ہم خود کو نہ مل سکے 😔
22/01/2023

وہ ہم کو ملے اور پھر
کبھی ہم خود کو نہ مل سکے 😔

تمہیں پتہ ہے تمہارے بغیر ہر سمت اُداسی ہے 😔
21/01/2023

تمہیں پتہ ہے تمہارے بغیر ہر سمت اُداسی ہے 😔

💙🔖 *27    جمادی الثانی 1444ھ* 💎💐 *جمعہ کی نماز !*🔹 *اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر ک...
20/01/2023

💙🔖 *27 جمادی الثانی 1444ھ* 💎
💐 *جمعہ کی نماز !*
🔹 *اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم سمجھو ۔*🔹
📗«سورۃ الجمعہ-9»~
*اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*💖
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*💖

Address

Sargodha

Telephone

+923046432652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maan Tube posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maan Tube:

Share