Pakistan people's party

Pakistan people's party
This page for Pakistan people's party fan's �

15/05/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز ایک اہم کانفرنس کی
ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ چین پوری امیریکا کی ٹیکنالوجی اس وقت چین میں
Bilawal Bhutto Zardari
Asif Ali Zardari
Donald J. Trump
JD Vance
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari

14/05/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے والے خود تبدیل ہوگئے، مگر بی بی کا نام تبدیل نہ ہو سکا۔
تو زنده رہے گی بنظیر

14/05/2026

بلاول بھٹو زرداری کی اہم پریس ٹاک دیکھانے کی بجائے اردو میڈیا کی شازیہ مری کے جواب پہ لڈیاں

14/05/2026

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی قیادت میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت نے مل بیٹھ کر عوام کو مہنگائی کے اس مشکل وقت میں ریلیف دینے کے فیصلے کیے۔

کسانوں کیلئے بینظیر کسان کارڈ، ڈیزل سبسڈی، اور موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کیلئے سہولیات جیسے اقدامات اسی مشترکہ مشاورت کا نتیجہ ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی مشکلات کم کرنے اور ہر بحران میں عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔
Bilawal Bhutto Zardari
Asif Ali Zardari

14/05/2026

خاتونِ اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (ہلالِ احمر پاکستان) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، اس موقع پر خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے “بیگم نصرت بھٹو لائبریری” کا افتتاح کیا اور “PRCS کی انسان دوست خدمات کے سفر” کے عنوان سے منعقدہ نمائش کا بھی معائنہ کیا۔
Aseefa Bhutto Zardari

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زرداری...
14/05/2026

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زرداری ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا
Bilawal Bhutto Zardari

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے ہیںBilawal Bhutto Zar...
14/05/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے ہیں
Bilawal Bhutto Zardari

14/05/2026

دنیا بھر میں امن قائم کرنے اور جنگ بندی کیلئے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کوشش کر رہے ہیں اور یہ کوششیں اس لیئے کی جارہی ہیں تاکہ پاکستان کے عوام جو اس وقت معاشی مشکلات کا شکار ہیں اس میں کمی آسکے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari

14/05/2026

جہاں تک نئی آئینی ترمیم لانے کی بات ہے تو میں یہ واضح کردوں کہ وزیراعظم شہباز شریف سے وقتاً فوقتاً میری اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات ہوتی رہتی ہے ان موقعوں پر بھی رسمی و غیررسمی طور پر نئی آئینی ترمیم سے متعلق کبھی بھی پاکستان پیپلز پارٹی سے بات نہیں کی گئی ہے۔ 27 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر بھی میں نے ہی آپ سب کے سامنے نکات رکھے تھے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
Bilawal Bhutto Zardari

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan people's party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan people's party:

Share