Propel Marketing and skill

Propel Marketing and skill Think like a publisher ,Not a marketer.

🛑🛑کاروباری حضرات متوجہ ہوں۔  اپنے کاروبار کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کروائیں۔   ہم آپ کے اشتہارات آپکی فیلڈ سے وابستہ لوگوں ...
23/06/2024

🛑🛑کاروباری حضرات متوجہ ہوں۔ اپنے کاروبار کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کروائیں۔ ہم آپ کے اشتہارات آپکی فیلڈ سے وابستہ لوگوں کو دیکھائیں گے
We provide the best Digital Marketing Services to Grow your
Business Online and get more Clients.✅
𝐆𝐞𝐭 𝐡𝐮𝐫𝐫𝐲 𝐲𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐥𝐟 𝐟𝐨𝐫 𝐛𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠!
𝐅𝐨𝐫 𝐎𝐫𝐝𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐅𝐮𝐫𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐔𝐬 ☎️
➡️ WHATSAPP :📱 03008705274✅

23/06/2024

اگر آپ محنت کر رہے ہیں تو یقین رکھیں، ایک دن آپ ضرور کامیاب ہوں گے اور اپنے والدین کا نام فخر سے بلند کریں گے۔ انشاءالله ♡ ❤

20/06/2024

Ager koi bhe tiktok.facebook.istagram.kay follwer bhrwana chahata hy to rabta Karny.munasib qeemat main.
20/06/2024

Ager koi bhe tiktok.facebook.istagram.kay follwer bhrwana chahata hy to rabta Karny.munasib qeemat main.

👍
20/06/2024

👍

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ دروازے کتنے ہی بند ہوں اور راستے کتنے ہی تنگ ہوں۔ اللہ کریم کا وعدہ لازماً پورا ہوگا۔ سور...
10/05/2024

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ دروازے کتنے ہی بند ہوں اور راستے کتنے ہی تنگ ہوں۔
اللہ کریم کا وعدہ لازماً پورا ہوگا۔

سورہ یوسف میں نتائج تمہیدوں سے متصادم ہیں کنویں سے محل تک۔ غربت سے دولت تک۔ پست حالات سے جاہ و جلال تک۔
اور قید سے اعلیٰ عہدوں تک۔

اپنی سوچ کو چھوڑو کیونکہ خدائی تدبیر کو نہ عقل سمجھ سکتی ہے اور نہ ہی فہم اس کا ادراک کرسکتی ہے...!!🌹
بس یہ یاد رکھو کہ

آسمانوں پر موجود کریم اللہ آپ سے غافل نہیں۔۔۔

شب بخیر









26/03/2024

‏فکر معاش انسان سے اس کی تخلیقی صلاحتیں چھین لیتی ہے🍂

13/02/2024

وَفِیْٓ اَنْفُسِکُمْ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ○
میں تمہارے اندر ہوں تم کیوں نہیں دیکھتے

19/01/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ لوگ نماز جمعہ کو ترک کرنے سے باز آ جائیں ورنہ اللہ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے۔

[Sahih Muslim, Book of Jumu’ah (Friday) Prayer, Hadith: 2002]

10/11/2023

آنلائن بزنس یہ وہ لفظ ہے جس نے حالیہ عرصے میں بہت نام کمایا ہے اور لوگوں نے اس سے پیسہ بھی کمایا ہے
جب بھی کوئی بزنس شروع کیا جاتا ہے اسے سوشل میڈیا پر ضرور پروموٹ کیا جاتا ہے کیونکہ یہ ہی وہ جگہ ہے جہاں سے آپ کو کسٹمر ملتے ہیں

فیس بک کی بات کریں تو سب سے پہلے پروڈکٹ سیلیکٹ کر کے پیج بنایا جاتا ہے اور پیج بنانے کے بعد دوستوں کو کہا جاتا ہے کہ اسے لائک کرو اور دوسروں سے کرواؤ لیکن ہر کوئی نہیں کرتا کسی کی مرضی ہوئی تو کر دیا نہ ہوئی تو نہیں
مجھے بذاتِ خود دن میں بیسیوں انویٹیشن آتے ہیں پیج لائکس کے لیکِن مصروفیات کے باعث نظر انداز ہی ہوتے ہیں
اِس لیے بہتر یہی ہے کہ آرام سے چند پیسے خرچ کریں اور اپنی مرضی کی آڈینس لے لیں دوسروں کے ترلوں منتوں سے بہتر کے بندہ ایڈ چلوا کر لے لے

تو اگر موڈ بن گیا ہو تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں پیج پر آڈینس اور فالوور لینے کے لیے

اس کے علاوہ پیج ریچ بڑھانے
سیلز ایڈز
گرافکس
اور سوشل میڈیا منیجمنٹ کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں

🟢Let Us 𝐆𝐫𝐨𝐰 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐁𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 To a 𝐇𝐢𝐠𝐡 𝐋𝐞𝐯𝐞𝐥 By Our Expertise 🟢We Are Providing The 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬 t...
06/11/2023

🟢Let Us 𝐆𝐫𝐨𝐰 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐁𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬 To a 𝐇𝐢𝐠𝐡 𝐋𝐞𝐯𝐞𝐥 By Our Expertise 🟢
We Are Providing The 𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬 to Promote your business Online.
𝐎𝐮𝐫 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐚𝐫𝐞 :
✔ Social Media Marketing
✔ Facebook Advertising
✔ Brand Promotion
✔ Page Promotion
✔ Increase Sales
contact us now
0300 8705274

Address

Sargodha
Sargodha
40100

Telephone

+923008705274

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Propel Marketing and skill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Propel Marketing and skill:

Share