RJ Sheikh Noman

RJ Sheikh Noman السلامُ علیکم دوستوں!�
رب تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین��

02/09/2026

کبھی کبھی انتظار محبت نہیں، اپنی ہی وفا کی سزا بن جاتا ہے۔ 🥀

#بےوفائی #محبت #انتظار #دھوکہ #احساس

02/09/2026

کبھی کبھی انتظار محبت نہیں، اپنی ہی وفا کی سزا بن جاتا ہے۔ 🥀

#بےوفائی #محبت #انتظار #دھوکہ احساس اردو_شاعری UrduPoetry

02/09/2026

"ماں کی آنکھیں دھندلا جائیں تو دنیا کی ہر روشنی ادھوری لگتی ہے۔" 🥀❤️
#ماں #محبت #احساس رشتے اردو_شاعری UrduPoetry MotherLove

30/08/2026

"فاصلے چاہے جتنے بڑھ جائیں، بہن بھائیوں کا رشتہ دل سے کبھی دور نہیں ہوتا۔" ❤️
#رشتے #محبت #یادیں فاصلے خاندان احساس اردو_شاعری UrduPoetry SiblingLove FamilyLove

28/08/2026

"کبھی دل رکھنے والوں کے نصیب میں بھی، آستین کے وار آ جاتے ہیں۔" 🥀
#منافقت #دوستی #دھوکہ #دل احساس خودداری اردو_شاعری UrduPoetry Poetry

26/08/2026

وہ رحمت ﷺ جو ایک غمگین بچے کی ننھی سی چڑیا کے غم میں بھی جھک گئی، وہی تو رحمتِ عالم ﷺ ہیں۔ مدینے کی خوشبو، محبت کی روشنی اور دلوں کے سکون کا نام محمد ﷺ ہے۔ ❤️🌹

ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ مدینہ درود_و_سلام محسن_نقوی اردو_شاعری نعت نعتیہ_شاعری اسلامی_ویڈیو عشق_رسول ﷺ میلاد_النبی_مبارک EidMiladUnNabi MiladUnNabi ProphetMuhammad ﷺ Madina Durood IslamicReminder

23/08/2026

وہ جو سب کو کہتا رہا، کچھ نہیں ہوتا…
آج خود رو رہا ہے، اور آنسو چپ نہیں ہوتے۔ 💔

20/08/2026

"کبھی کبھی ڈگریاں ہاتھ میں رہ جاتی ہیں، مگر خواب روزگار کی دہلیز پر دم توڑ دیتے ہیں۔" 🥀

#تعلیم #بےروزگاری #نوجوان #ڈگری #حقیقت درد اردو_شاعری UrduPoetry

15/08/2026

"کسی کے ماضی کو اس کے حال کا آئینہ مت بنائیے؛ انسان بدل جائے تو اسے ماضی نہیں، آج سے پہچانیے۔" 🥀

#ماضی #تبدیلی #انسانیت #احساس #معافی اردو_شاعری UrduPoetry

14/08/2026

"محبت اگر نصیب میں ہو تو دنیا کی کوئی کمی دل کو خالی نہیں کر سکتی؛ یہ وہ رزق ہے جو آسمان سے اترتا ہے۔" ❤️

#محبت #رزق #احساس #دل زندگی اردو_شاعری UrduPoetry Love Feelings Blessings

Address

Sargodha
4100

Telephone

+923241616925

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RJ Sheikh Noman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RJ Sheikh Noman:

Shortcuts

Share