Bin khalid

Bin khalid "خالص دیسی مصنوعات 💯 | شہد، دیسی گھی، سلاجیت اور مزید | اعتماد، معیار اور خاندانی ذائقہ – یہی ہے بن خالد 🌿

14/01/2026

آفر #
اس دفعہ پنجیری محدود سٹاک ہی بنایا تھا. کچھ مصروفیات کی وجہ سے دوبارہ شاید نہ بنا سکیں. چند کلو دستیاب ہے، جو آپ کو دو سو روپے کلو کے ڈسکاؤنٹ پر 3500 کی بجائے 3300 کو ملے گی یہ آفر بھی کل رات بارہ بجے تک ہے.

پیمنٹ مکمل ایڈوانس. پسند نہ آنے کی صورت میں قابلِ واپسی.
آرڈر کے لیے انبکس یا پھر واٹس اپ پر رابطہ کریں 03054434338

بلال خالد

سردی کے موسم میں خاص الخاص سوغات..دیسی پنجیری. اکیس اجزا سے تیار کردہ..خود  بھی کھائیں گھر والوں کو بھی کھلائیں.. دعائیں...
11/01/2026

سردی کے موسم میں خاص الخاص سوغات..
دیسی پنجیری.
اکیس اجزا سے تیار کردہ..
خود بھی کھائیں گھر والوں کو بھی کھلائیں..
دعائیں دیں گے إن شاء اللہ تقريبا
تین کلو پنجیری رہ گئ ہے جس کو چاہیے واٹس اپ پر رابطہ کریں.رابطہ نمبر 03054434338
بلال خالد

تازہ پنجیری بہت محدود سٹاک رہ گیا ہے جلدی سے منگوا لیں دوبارہ اس سیزن میں نہیں بنائیں گے..رابطہ نمبر 03054434338
06/01/2026

تازہ پنجیری بہت محدود سٹاک رہ گیا ہے جلدی سے منگوا لیں دوبارہ اس سیزن میں نہیں بنائیں گے..
رابطہ نمبر 03054434338

05/01/2026

تازہ اور فریش پنجیری تیار ہو چکی ہے.

ذائقہ بہترین ،غذائیت سے بھرپور ،ڈرائی فروٹس سے لبا لب، خاص دیسی اور بیس سے زائد اجزاء پر مشتمل جو آپ کے بدن کو طاقت بخشے اور جاڑے کے اس موسم میں آپ کے لیے سردی سے بچاؤ کا سبب بنے.

آرڈر کے لیے واٹس اپ پر رابطہ کریں شکریہ.
واٹس اپ نمبر 03054434338

قیمت : 3500 روپے کلو. 1800 روپے آدھا کلو. ڈلیوری چارجز اسی میں شامل ہیں.

نوٹ : پنجیری میں میٹھا درمیانی مقدار میں ڈالا ہے جو کہ نارمل ہے تاکہ شوگر کے مریض بھی استعمال کر سکیں، اس لیے زیادہ میٹھا پسند کرنے والے احباب اس بات کو ملحوظ خاطر رکھیں، تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو.

بلال خالد

21/12/2025

فریش پنجیری اور ڈرائی فروٹ مکس شہد دستیاب ہے.
اس کے علاوہ بہترین کوالٹی میں بیر ی شہد بہت کم مقدار میں موجود ہے رابطہ نمبر 03054434338

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ میرے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور مزے مزے کی دیسی ماحول کی ویڈیو انجوائے کریں.
12/12/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میرے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور مزے مزے کی دیسی ماحول کی ویڈیو انجوائے کریں.

Share your videos with friends, family, and the world

شہد. پنجیری. سلاجیت. میوے والا گڑ اور شہد مکس ڈرائی فروٹس. مختلف شہروں کی طرف الحمد للہ
09/12/2025

شہد. پنجیری. سلاجیت. میوے والا گڑ اور شہد مکس ڈرائی فروٹس. مختلف شہروں کی طرف الحمد للہ

کسٹمر کی طرف سے پنجیری کا فیڈ بیک
08/12/2025

کسٹمر کی طرف سے پنجیری کا فیڈ بیک

تازہ اور فریش پنجیری
07/12/2025

تازہ اور فریش پنجیری

جسمانی اور ذہنی توانائی کے لیے گھی کا استعمال انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے. ویسے بھی سردیاں ہیں تو خود بھی کھائیں اور بچوں ...
28/11/2025

جسمانی اور ذہنی توانائی کے لیے گھی کا استعمال انتہائی
مفید ثابت ہوتا ہے. ویسے بھی سردیاں ہیں تو خود بھی کھائیں اور بچوں ،بڑوں کو بھی کھلائیں.

آرڈر کے لیے انبکس یا پھر واٹس اپ پر رابطہ کریں. 03054434338

Address

Chak # 30 NB Sargodha
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bin khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share