
25/04/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات پر ستھرا پنجاب کے سلسلہ میں میں اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور انعم کی زیر نگرانی دیہاتوں میں صفائی پروگرام جاری گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر انعم بابر نے قصبہ چاچڑ شریف میں ستھرا پنجاب پروگرام کے سلسلہ میں ھونے والے کاموں کی نگرانی کی آس موقع پر سیکرٹری ملک حق نواز رانا اللہ بخش چاچڑ رانا اسد عباس چاچڑ بھی ھمراہ تھے انھوں نے کہا کہ شاہ پور اور گردونواح کے دیہاتوں یونین کونسلوں میں کام جاری ھے ھمارا ویژن ھے کہ دیہات کو صاف ستھرا رکھا جائے اس سلسلہ میں عوام بھی اپنے علاقوں کو صاف رکھیں اور عملہ صفائی سے تعاون کریں