MaryamTariq

MaryamTariq Digital Marketing

Pack your bags and let us handle the rest! Adventure awaits. 🧳✨     Project delivered to the client successfully..If you...
09/12/2024

Pack your bags and let us handle the rest! Adventure awaits. 🧳✨

Project delivered to the client successfully..

If you want to design posts contact me..

20/02/2024
09/02/2024

*دل کس نے دیکھا ہے ؟* 🦋
کسی انسان کا دل دیکھا ہے سوائے اللہ کے ؟ ہم جان سکتے ہیں کہ کون کیا کیا اس دل میں چھپائے ہوئے ہے ؟ نہیں نہ
تو بس نرم رہیں لوگ بہت دکھی ہیں جنہیں آپ خوشی نہیں دے سکتے، اُنہیں اپنے لفظوں سے مزید درد بھی نہ دیں ، ہر دل میں ایک طوفان پوشیدہ ہے جسے بس خالق جانتا ہے ، ہر روح جو جہان میں آتی ہے اپنے ساتھ ایک طویل داستان لے کر واپس لوٹتی ہے۔❤‍🩹💯🫀

Double tab ❤️ comment and share this post
30/01/2024

Double tab ❤️ comment and share this post


Learning new skill .. 🥰
12/01/2024

Learning new skill .. 🥰

15/12/2023

السلام علیکم! درگزر کرنا، معاف کر دینا، نرم لہجے میں گفتگو کرنا اور اخلاق کا دامن نہ چهوڑنا وہ صفات ہیں جو غرور و تکبر سے بچاتی ہیں، نرمی اور محبت سے کی گئی گفتگو دوسروں کو آپ کے قریب کر دیتی ہے ،

13/10/2023

*بے شک گُناہ کرنے سے دل کالا ہو جاتا ہے اور دل کی سیاہی کی علامت اور پہچان یہ ہےکہ گناہوں سے گھبراہٹ نہیں ہوتی اطاعت کی سعادت نہیں ملتی اور نصیحت اَثر نہیں کرتی..!!*

جب تک الفاظ تحریروں سے نکل کر عمل میں شامل نہیں ہوں گے نہ دل بدلے گا اور نہ دل کی دنیا..!!

Address

Sargodha
40100

Telephone

+923107834026

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MaryamTariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MaryamTariq:

Share