Malik Fazal Official

Malik Fazal Official �زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لئے�
� عہدِ کم ظرف کی ہ

12/05/2025

16/03/2024

وہاڑی میں گیس کا مشترکہ بل ادا کرنے پر ہمسایوں سے جھگڑا

دو بھائیوں نے فائرنگ کر کے غریب محنت کش کی جان لے لی، ایک شخص شدید زخمی

غریب محنت کش نے ہمسایوں سے گیس کا کنکشن لے رکھا تھا
مزید تفصیل اس ویڈیو میں
https://youtu.be/w3p6BBVCytM?si=XWbYDAeSFSvgobfm

26/12/2023

*سرگودھا میں کمشنر و ڈپٹی کمشنر کی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر آمنہ احسان تارڑ ان ایکشن ، کسانوں کو سرکاری نرخ نامہ پر کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کے لئے فلیڈ میں متحرک ہو گئیں اسی حوالے سے مزید جانتے ہیں نمائندہ نیوز ون چینل ملک فضل سے جو اس وقت اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ موجود ہیں جی ملک فضل آگاہ کیجئے گا*

17/11/2023

سرگودھا
ڈویژن بھر میں میرج فنکشز ایکٹ کی خلاف روزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈوان جاری

رواں ماہ چاروں اضلاع میں 948 شادی ہالز کا معائینہ کیا گیا

ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے پر 50 شادی ہالز مالکان کو مجموعی طور پر 16 لاکھ 65 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔ کمشنر محمد اجمل بھٹی

وقت کی پابندی نہ کرنے پر ایک شادی ہال مالک کو 20 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا

تنبہہ کے باوجود ون ڈش کی خلاف ورزی اور وقت کی پابندی نہ کرنے والے دو شادی ہالز مالکان کو موقع پر گرفتار کیا گیا

سرگودہا میں 485 شادی ہالز کا معائینہ 38 کو قانون شکنی پر 11 لاکھ 85 ہزار روپے جرمانہ

خوشاب میں 178 شادی ہالز کا معائینہ چار کو خلاف ورزی کرنے پر تین لاکھ روپے جرمانہ

میانوالی میں 104 شادی ہالز کا معائینہ

بھکر میں 181 شادی ہالز کا معائینہ 8 کو خلاف کرنے پر ایک لاکھ 80 ہزار روپے جرمانہ
دو مالک گرفتار

دویزن بھر میں میرج فنکشز ایکٹ 2016 پر عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے ۔
کمشنر محمد اجمل بھٹی

16/11/2023

Exclusive interview D,c Sargodha Captain (R) Shoaib Ali

03/11/2023

سرگودھا میں افغانی بندشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 24 گھنٹوں میں مزید 29 افراد گرفتار

02/11/2023

سرگودھا ڈویژن بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانی بندشوں کی شامت آگئی، پولیس اور حساس اداروں کی جانب سے کارروائیوں کا سلسلہ جاری ھے مزید جانتے ہیں ملک فضل سے

21/10/2023

#سابق وزیراعظم نواز شریف کا مینار پاکستان جلسے سے خطاب

جب بھی موقع ملا ملک کی خدمت کی کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا ۔نواز شریف

مجھے جیل بھیجا گیا جعلی کیسز بنائے گئے میرے شہباز اور مریم سمیت سب کے خلاف۔ نواز شریف

ہم نے پاکستان کی تعمیر کی ایٹم بم بنایا لوڈشیڈنگ ختم کی بجلی کس نے مہنگی نواز شریف نے تو سستی کی بجلی بنائی۔نواز شریف

میں بل ساتھ لے کر آیا ہوں نواز شریف نے بل جلسے میں لہرایا۔نواز شریف

میں آپ کی محبت کو دیکھ کر دکھ درد بھول گیا کچھ دکھ درد ایسے ہیں جو بھول نہیں سکتا۔نواز شریف

میرے والد فوت ہوئے میں قبر میں نہ اتار سکا میری والدہ فوت ہوئی بیوی کلثوم فوت ہوئی میں قبر میں نہ اتار سکا۔نواز شریف

میں منت کرتا رہا میری بات نہ ہونے دی گئی اڈیالہ جیل سے۔نواز شریف

میں نے سپرنٹنڈنٹ جیل کی منت کی میری بات کرا دو وہ سن رہا ہو گا اس نے میری بات نہیں کرائی۔نواز شریف

جیلر نے بات کرانے سے انکار کیا کہا کہ اجازت نہیں ہے جس سیل میں قید تھا اس میں چارپائی بھی مشکل سے آتی تھی۔نواز شریف

ڈھائی گھنٹے بعد پتا چلا کہ بیوی کلثوم اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں اب مریم کو بتانے جا رہے ہیں یہ کہا جیلر نے۔نواز شریف

ہمارا سیل بہت قریب تھا لیکن ایک ہفتے بعد ملاقات ہوتی تھی مریم نواز سے۔نواز شریف

کلنٹن سمیت دیگر ملکوں کے سربراہوں نے ایٹمی دھماکوں سے روکا 5 ارب ڈالر کی آفر کی کہ دھماکے نہ کریں۔نواز شریف

میں عمران خان کا نام بھی نہیں لینا چاہتا میں گندی باتیں نہیں کروں گا اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دوں گا۔نواز شریف

اس بات کا ریکارڈ موجود ہے کہ 25 سال پہلے مجھے ایٹمی دھماکے روکنے کے لئے 5 ارب ڈالر کی آفر ہوئی۔نواز شری

اگر میں لینا چاہتا تو 1 یا 2 ارب ڈالر مجھے بھی مل جاتے لیکن میں نے پاکستان کے مفاد کو ملحوظ خاطر رکھا۔نواز شریف

ہم نے دھماکے کر کے انڈیا کو خوب جواب دیا میری جگہ اگر عمران خان کا نام لئے بغیر کہا کہ اگر وہ ہوتا تو امریکہ کے صدر کے سامنے نہ بول سکتا۔نواز شریف

میرے زمانے میں روٹی 4 روپے کی تھی آج 20 روپے کی ہے۔نواز شریف

اس لئے مجھے نکالا کہ نواز شریف نے بیٹے سے تنخواہ کیوں نہیں لی یہ کیسا کہاں کا فیصلہ ہے۔نواز شریف

ملک آج برباد ہو گیا اب واپس لائیں گے انشاء اللہ۔نواز شریف

میرے دور میں پٹرول کتنے کا ملتا تھا 60 روپے کا آج کتنے کا ہے اس لئے نکالا نواز شریف کو۔نواز شریف

میرے زمانے میں ڈالر 104 روپے کا تھا آج 250 روپے سے بھی اوپر ہے جس سے مہنگائی کا طوفان ہے۔نواز شریف

ہم نے ڈالر کو ہلنے نہیں دیا ہم ناشکرے ہیں ملک ترقی کی راہ پر گامزن تھا کہ اچانک مجھے نکال دیا۔نواز شریف

اگر ہمارا دور جاری رہتا تو آج کوئی بیروز گار نہ ہوتا۔نواز شریف

آج غریب کو جائیداد نہ بیچنی پڑتی آج تو بچوں کو پڑھانا مشکل ہو گیا ہے بل دینا ناممکن ہو گیا۔نواز شریف

ہمارے زمانے میں چینی 50 روپے کی تھی اب 250 روپے کلو کی ہے۔نواز شریف

پاکستان ایشین ٹائیگر بننے جا رہا تھا ،ہم سے پیچھے رہنے والے ملک آگے چلے گئے۔نواز شریف

ہم نے اب ترقی کرنی ہے ان سے آگے نکلنا 6 سالوں بعد آج تقریر کر رہا ہوں۔نواز شریف

بل آپ کے لئے تلاش کر کے لایا ہوں جو نصراللہ خان کا بل ہے۔نواز شریف

دھرنے کون کرا رہا تھا ،ملک کی بربادی کا ذمہ دار کون ہے۔نواز شریف

پورے ملک میں موٹروے کس نے بنائی۔نواز شریف

مئی 2106 میں نصر اللہ خان کا بل 1317 روپے تھا اگست 2022 میں اس کا بل 17000 روپے ہے۔نواز شریف

سعید اختر کا 2017 میں بل 760 روپے تھا اور اگست 2022 میں 8220 روپے ہے۔نواز شریف

زندگی اپنی کچھ اس شکل سے گزاری غالب ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے۔نواز شریف

میرے دل میں کوئی انتقام کی تمنا نہیں ہے ،بس ایک ہی تمنا کے قوم خوشحال ہو جائے ۔نواز شریف

نواز شریف ملک کی ترقی چاہتا ہو بیروزگاری نہ ہو۔نواز شریف

میں پہلے بھی ملک و قوم کی خدمت کی اب بھی کرنا چاہتا ہوں۔نواز شریف

ملک کے حالات دیکھ کر آنسو نکلتے ہیں۔نواز شریف

مریم کو اپنے قیدی باپ کے سامنے بند کیا گیا۔نواز شریف

یہ رانا ثناء اللہ اور حنیف عباسی کو سزائے موت دینے کے چکر میں تھے۔نواز شریف

یہاں کوئی ناچ گانا نہیں ہو رہا آپ میری بات سمجھ گئے نواز شریف کا جلسے میں موجود ورکرز سے سوال

ہمارا بیانیہ پوچھنا ہے تو چاغی کے ایٹمی دھماکوں سے پوچھیں۔نواز شریف

23 سال میں سے 15 سال تو جیل بھگتی اور جلا وطن رہا۔نواز شریف

آئین پر عملدرآمد کے لئے سب کو اکٹھا ہونا پڑے گا بنیادی فرق دور کرنا پڑے گا نیا سفر شروع کرنا ہے ۔نواز شریف

میں 4 سال بعد بھی جوش و خروش میں ہوں آج بھی میرا جذبہ جوان ہے۔نواز شریف

اب میں بہت ضروری بات کرنے لگا ہوں نواز شریف

ہمیں فیصلہ کرنا ہو گا کہ کیسے کھویا ہوا مقام حاصل کرنا ہے،کشکول توڑنا ہو گا اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہو گا۔نواز شریف

ہمیں ہمسایوں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے ہوں گے بڑے باوقار طریقے کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا۔نواز شریف

23 سال پاکستان کو دئیے ہوتے تو پاکستان جنت بن جاتا ہے۔نواز شریف

ہمارا بیانیہ اورنج لائن اور گرین لائن سے پوچھو۔نواز شریف

لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا ہمارا کام نہیں۔نواز شریف

ریاستی اداروں کو آئین پر عملدرآمد کرتے ہوئے ملک کے لئے کام کرنا ہو گا۔نواز شری

آپ سب میرے ساتھ ملکر دعا کریں۔نواز شریف

ہم اپنے ہمسایوں کے ساتھ لڑائی کر کے ترقی نہیں کر سکتے۔نواز شریف

اللہ تعالی فلسطین کی مدد کرے ہم بھی مدد کریں ان کو ظلم سے بچائیں۔نواز شریف

دنیا سے اپیل ہے انصاف سے کام لے اور فلسطینیوں کا حق ان کو واپس دیا جائے تاکہ وہ سکون سے رہ سکیں۔نواز شریف
اے میرے رب میری قوم کی تقدیر بدل دے۔نواز شریف

گالی کا جواب گالی سے نہیں دینا ،دوبارہ پاکستان کی تعمیر نو کریں گے بجلی کے نرخ کم کریں گے ،ڈالر سستا کریں گے ،مہنگائی کم کریں گے ،بیروزگاری کا خاتمہ کریں گے۔نواز شریف

انصاف میں اصلاحات لے کر آنی ہے،نواز شریف نے جو کہا کر کے دکھایا۔نواز شریف

اللہ ہمیں معاف فرما ،نظر کرم فرما ،100 دفعہ روزانہ درود شریف پڑھا کریں نواز شریف کی عوام کو تلقین

نواز شریف کی تقریر کو چلتے ہوئے 1 گھنٹے سے زائد ہو گیا

صبح شام 100 دفعہ درود ابراہیمی پڑھیں۔نواز شریف

پہلے اللہ سے لو لگائیں،پھر درود پاک پڑھیں۔نواز شریف

تسبیح اس وقت کرتا ہوں جب کوئی دیکھ نہ رہا ہو۔نواز شریف

اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر پاکستان زندہ آباد تقریر اختتام پذیر

‏‎ #میانوالی/ افسوسناک خبر‎  کی گاڑی پکہ گھنجیرہ کے قریب نہر میں جا گری۔حادثے میں معروف گلوکار شرافت علی اور انکے بھائی ...
12/10/2023

‏‎ #میانوالی/ افسوسناک خبر
‎ کی
گاڑی پکہ گھنجیرہ کے قریب نہر میں جا گری۔حادثے میں معروف گلوکار شرافت علی اور انکے بھائی انوار علی سمیت سات افراد جانبحق ہو گئے۔
شرافت تری خیلوی اور انکے ساتھی موسیقی پروگرام سے واپس گھر جارہے تھے کہ حادثہ پیش آگیا

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Fazal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Fazal Official:

Share

Category