A Top News Pakistan

A Top News Pakistan Like this my page and share
Intro 19-02-2023

خوشخبری😍 اے ٹاپ نیوز رجسٹرڈ نیوز چینل کی نمائندگی بالکل فری حاصل کریں                                                   ...
04/06/2026

خوشخبری😍 اے ٹاپ نیوز رجسٹرڈ نیوز چینل کی نمائندگی بالکل فری حاصل کریں



11/04/2026

سلانوالی زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف امریکہ کے زیر اہتمام یتیم بچوں کی ہیلتھ اسکریننگ کی گئی جس میں خصوصی شرکت چئیرمن زکوٰۃ عشر رانا منور غوث خاں نے کی مزید تفصیلات محمد نعمان مرزا کی اس رپورٹ میں

08/04/2026

سلانوالی کی تاریخ کی سب سے بڑی قراندازی سید پیٹرولیم پر کی گئی جس میں عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت کی جس پر سید پیٹرولیم کے آنر سید حمزہ ٹک ٹاکر سٹار نے موٹر سائیکل سمیت قیمتی انعامات تقسیم کیے مزید تفصیلات محمد نعمان مرزا کی اس رپورٹ میں

02/04/2026

صحت بخش غذا کوئنوآ کے حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے



29/03/2026

پیرا فورس سلانوالی کا غیر قانونی سگریٹ رکھنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن بھاری مقدار میں غیر قانونی سگریٹ برآمد مزید تفصیلات محمد نعمان مرزا کی اس رپورٹ میں



11/03/2026

سلانوالی میں سب انسپکٹر رانا اعجاز حسین کی اہم مقدمات میں نمایاں پیش رفت۔ گزشتہ 10 روز کے دوران پولیس نے متعدد کیسز میں کارروائیاں کرتے ہوئے اغوا ہونے والی بچی جوراں بی بی کو بازیاب کرا لیا جبکہ مختلف مقدمات میں زیادتی اور زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزمان محمد عاطف، شہزاد نثار شانی اور اچھو ڈان کو گرفتار کر کے جوڈیشل کر دیا گیا۔اس موقع پر سی ای او اے ٹاپ نیوز محمد نعمان مرزا نے سب انسپکٹر رانا اعجاز حسین سے ملاقات کر کے مقدمات کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔

01/03/2026

سلانوالی میں زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف امریکہ کے زیرِ اہتمام رمضان المبارک کے موقع پر 200 مستحق، یتیم اور بیوہ خواتین میں فوڈ پارسل تقسیم کر دیے گئے راشن پیکجز میں آٹا، چاول، چینی، گھی اور دیگر اشیائے ضروریہ شامل تھیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ خدمتِ خلق کا یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا مزید تفصیلات محمد نعمان مرزا کی اس رپورٹ میں


خوشخبری
15/02/2026

خوشخبری




بیوی کو گھورنہ ، دوسری بیوی یا طلاق کی دھمکی دینا جرم قراربیوی کو طلاق دینے یا دوسری شادی کی دھمکی دیناکم از کم 6 ماہ او...
24/01/2026

بیوی کو گھورنہ ، دوسری بیوی یا طلاق کی دھمکی دینا جرم قرار
بیوی کو طلاق دینے یا دوسری شادی کی دھمکی دینا
کم از کم 6 ماہ اور زیادہ سے زیادہ 3 سال قید کے جرم کے زمرے میں آ گیا ہے

17/01/2026

سلانوالی فیضانِ مدینہ میں مدرستہُ المدینہ دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام دستارِ فضیلت و تقسیمِ اسناد کی شاندار تقریب، 40 طلبہ نے حفظِ قرآن، 60 نے ناظرہ مکمل کیا، خصوصی بیان حاجی سلیم عطاری نے کیا مزید تفصیلات محمد نعمان مرزا کی اس رپورٹ میں

Address

Sargodha
40010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A Top News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share