Malik Faysal Hayat

Malik Faysal Hayat Welcome to our page Follow us for reel and funny content ☺️

دوران ڈیوٹی وارڈن اہلکار کلرسیداں امتنان مرزا نے گاڑی روکی اور ڈرائیور سے گاڑی احتیاط سے نہ چلاتے ہوے لائسنس طلب کیا تو ...
02/09/2025

دوران ڈیوٹی وارڈن اہلکار کلرسیداں امتنان مرزا نے گاڑی روکی اور ڈرائیور سے گاڑی احتیاط سے نہ چلاتے ہوے لائسنس طلب کیا تو گاڑی میں بیٹھے مسافر نے کہا مہربانی کریں ہم بہت مشکل میں ہیں ہمیں جانے دیں اس پر وارڈن آفیسر نے کہا کہ اتنی بڑی کون سی مشکل ہے تو انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بھائی کے لیے خون کی ضرورت ہے جو ( اوو نیگیٹو) ہے جو ہم میں سے کسی کا نہیں ہے تو وارڈن آفیسر نے کہا کہ اگر آپ سچ کھ رہے ہو تو یہ خون میں آپ کو دے سکتا ہوں تو گاڑی میں بیٹھے شخص نے کہا کہ بھائی اس سے بڑی بات اور کیا ہو سکتی ہے جس پر وارڈن اہلکار فورا خون دینے کے لیے تیار ہو گے اور گاڑی میں بیٹھ گئے اور یہ دیکھیں وہ خون دے رہے ہیں مریض کے گھر والوں نے شکریہ ادا کیا وارڑن اہلکار امتنان مرزا نے کہا یہ میں نے اللہ کی رضا کے لیے کیا ہے

🤣🤣🤣 Peer khud doob gya
01/09/2025

🤣🤣🤣 Peer khud doob gya

30/08/2025

سعودی عرب میں پاکستانی موٹرسائیکل فوڈڈیلوری پر ق ا تلانہ حم ل بال بال بچ گئے

یہ سیلاب بھی مجھے یہودی ایجنٹ لگتا ھے انگریز کے بنائے 100 سال پرانے پُل نہیں توڑتا اور ہمارے حاجی ٹھیکیدار کے نئے پُل  ب...
30/08/2025

یہ سیلاب بھی مجھے یہودی ایجنٹ لگتا ھے انگریز کے بنائے 100 سال پرانے پُل نہیں توڑتا اور ہمارے حاجی ٹھیکیدار کے نئے پُل بہا لے جاتا ھے

Sasty plat 🫡😄
27/08/2025

Sasty plat 🫡😄

اردگرد کھڑے لوگ تماشا دیکھتے رہے موبائل نکال کر ویڈیوز بناتے رہے کسی میں اس بے شرم کو روکنے کی جرت نہیں ہوئی کوئی 1بھی ہ...
25/08/2025

اردگرد کھڑے لوگ تماشا دیکھتے رہے موبائل نکال کر ویڈیوز بناتے رہے کسی میں اس بے شرم کو روکنے کی جرت نہیں ہوئی کوئی 1بھی ہمت کر لیتا تو 2 سگے بھائیوں کی جان بچ جاتی

بدقسمتی سے ہم قوم بننا نہیں چاہ ریے ہجوم میں یہ سب ہی ہوتا ہے اللہ ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
تحریر: حارث بھٹی

اس بچی کا نام مصباح ہےمصباح چار یا پانچ سال کی تھی اپنے والدین کے ساتھ فیصل آباد سے کسی رشتےدار کے ہاں اسلام آباد آئی تھ...
25/08/2025

اس بچی کا نام مصباح ہے
مصباح چار یا پانچ سال کی تھی اپنے والدین کے ساتھ فیصل آباد سے کسی رشتےدار کے ہاں اسلام آباد آئی تھی، اور یہاں گم ہوئی تھی۔
مصباح سمیت تین بہنیں تھیں انکا کوئی بھائی نہیں تھا۔
والدین اور ایک بہن کا نام یاد ہے اسکے علاوہ اور کسی کا نام یاد نہیں ہے۔
والد کا نام مختار اور والدہ کا نام بشری ہے۔
اور ایک بہن کا نام ذلیخہ ہے۔
والد محنت مزدوری کا کام کرتا تھا۔
مصباح جن لوگوں کو لاوارث حالت میں ملی تھی انہوں نے اسکی پرورش کی اور شادی بھی کروائی۔
مصباح اپنے والدین اور بہنوں کو بہت یاد کرتی ہے۔
فیصل آباد کے دوست اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں تاکہ ایک لاوارث بہن کو انکے ورثاء مل جائیں۔
کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829

25aug2025

آپ وہ وائرل ویڈیو دیکھ چکے ہوں گے جہاں ہجوم کے بیچ بیٹھے اس جوان کو سر پر آ کر بیٹ مارا جاتا پیچھے سے۔۔۔ یہ جوان مر گیام...
25/08/2025

آپ وہ وائرل ویڈیو دیکھ چکے ہوں گے جہاں ہجوم کے بیچ بیٹھے اس جوان کو سر پر آ کر بیٹ مارا جاتا پیچھے سے۔۔۔ یہ جوان مر گیا

مر گیا یہ جوان۔۔۔ اور اس کا بھائی بھی۔۔۔
اس فرعون معاشرے میں ہر ہر فرد اپنی کیپیسٹی سے بڑھ کر فرعون ہے۔۔۔ انہی قاتلوں کو اگر پکڑ کر عوام وہیں پر مار مار کر مار ہی دیتی تو ان کے ماں باپ ساری زندگی جھولیاں اٹھا اٹھا کر بددعائیں دیتے کہ لوگوں نے ہمارے لعل کو مار دیا۔۔۔

اور لعلوں کے اپنے کرتوت کیا۔۔؟ معمولی جھگڑے میں دو لوگوں کا دن دہاڑے قتل۔۔۔ یہ کیسی جہالت ہے، یہ کیسی فرسٹریشن ہے، یہ کیا سوچ ہے جو اس حد تک وائلنٹ کر رہی لوگوں کو۔۔۔
یقین مانیے ٹکے کی۔۔۔ ٹکے کی اوقات نہیں ہوتی ایسے لوگوں کی۔۔۔ ماں باپ بیچارے جوتیاں چٹخاتے پھر رہے ہوتے ان کی روٹی پوری کرنے کے لیے۔۔۔ اور یہ لوگ بدمعاشی پر نکلے ہوتے اپنی جوانی کے زعم میں اپنی بیس لیس اکڑ میں لڑتے جھگڑتے اور مرتے مارتے پھرتے۔۔۔ اس کا حل کیا ہے۔۔؟

جب تک ایسے سستے بدمعاشوں کو بالکل اسی طرح سر راہ عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا ۔۔۔ یہ سستے بدمعاش حاوی ہوتے رہیں گے۔۔۔ اور جب تک بنیادی تعلیم اور شعور نہیں پہنچ جاتا ان جنگلیوں کے گلے میں قانون کا پٹہ پھندے کی طرح کسا ہونا چاہیے ۔۔۔ ورنہ جب کسی سستے ویلے بدمعاش کا دل کرے گا کسی بھی راہ جاتے کو مار کر اپنی گھٹیا انا کو تسکین دیتا رہے گا۔۔۔ الللخخخخخ
رب تعالیٰ ان دونوں جوانوں کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔۔۔
تحریر: ماسٹر محمد فہیم امتیاز
#ماسٹرمحمدفہیم

کیا دیکھ رہے ہو میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں😭🤣🥹
24/08/2025

کیا دیکھ رہے ہو میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں😭🤣🥹

نیا کی سب سے بہترین تصویرd #فوٹوگرافی کی تاریخ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️اس نے دو اہم اصولوں کو دریافت کرکے شروع کیا: پہل...
24/08/2025

نیا کی سب سے بہترین تصویرd
#فوٹوگرافی کی تاریخ
⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
اس نے دو اہم اصولوں کو دریافت کرکے شروع کیا: پہلا کیمرے کی ڈارک تصویر گرانا، اور دوسرا یہ کہ دریافت کرنا کہ روشنی کی نمائش کی وجہ سے کچھ مواد واضح طور پر تبدیل کردیا گیا ہے[2]۔ کوئی نمونے یا وضاحت اٹھارویں صدی سے پہلے کے ہلکے حساس مواد کی تصویر کشی کرنے کی کسی بھی کوشش کی نشاندہی نہیں کرتی ہے۔
لی گراسس 1826 یا 1827 کی کھڑکی سے منظر ، خیال کیا جاتا ہے کہ یہ سب سے قدیم زندہ بچ جانے والی کیمرہ تصویر ہے۔ [1] اصل (بائیں) اور رنگین (دائیں) ری ڈائریکشن کی بہتری۔
1717 کے قریب، جوہان ہینرچ سکولزی نے ہلکی حساس مٹی کا استعمال کرتے ہوئے بوتل پر کٹ خطوط کی تصاویر کھینچیں۔ تاہم، اس نے ان نتائج کو مستقل کرنے کی کوشش نہیں کی ہے. 1800 کے قریب ، تھامس ویڈگووڈ نے کیمرہ کی تصاویر کو مستقل شکل میں کیپچر کرنے کی ناکام کوشش کے باوجود پہلی قابل اعتماد دستاویز بنائی۔ ان کے تجربات میں تفصیلی تصاویر آئیں، لیکن ووڈ اور ان کے معاون ہمفری ڈیوی کو ان تصاویر کو درست کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ملا۔
1826 میں ، نیکپس نے سب سے پہلے کیمرے سے لی گئی تصویر کی مرمت کی ، لیکن کیمرے کی نمائش کے کم از کم آٹھ گھنٹے یا اس سے بھی کئی دن درکار تھے اور ابتدائی نتائج کافی خطرناک تھے۔ نپسی ایسوسی ایٹ لوئس ڈاگوری نے پہلا تجارتی طور پر اشتہار دیا فوٹو گرافی آپریشن ڈاگوریوٹائپ تیار کرنے کے لئے آگے بڑھا ہے۔ ڈگوریوٹی ماڈل نے کیمرے کی نمائش کے صرف چند منٹ لگے ، جس میں واضح اور درست نتائج سامنے آئے۔ 2 اگست 1839 کو ڈگویئر نے پیرس میں پیرس کے کمرے کے آپریشن کی تفصیلات بتائیں۔ 19 اگست کو قصر المہد میں اکیڈمی آف سائنسز اور اکیڈمی آف فائن آرٹس کے اجلاس میں فنکارانہ تفصیلات شائع کی گئیں (عوام کو ایجادات کے حقوق دلانے کے لئے خنجر اور نیب کو سالانہ فراخ زندگی کا تحفہ دیا گیا) )[3][4][5] جب دھات کے پیٹرن کا عمل سرکاری طور پر عوام کو دکھایا گیا تو یہ حریف کا نقطہ نظر تھا

Allah
23/08/2025

Allah

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Faysal Hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category