Ishk zada

Ishk zada Well come to my page and my life

اس دور میں لیلٰی زندہ ہوتیتو css کرتیاور پھر کسی بڑے بزنس مین سے شادی کرلیتی.مجنوں سے کہتیمیرے لئے مرجاؤ تم یہ دور پیسے ...
01/12/2023

اس دور میں لیلٰی زندہ ہوتی
تو css کرتی
اور پھر کسی بڑے بزنس مین سے شادی کرلیتی.
مجنوں سے کہتی
میرے لئے مرجاؤ تم
یہ دور پیسے اور سکیل سے عشق کرنے کا ہے۔
لیلٰی مجنوں کی کہانیاں بس اب کتابوں میں اچھی لگتی ہیں ۔
جن اداکاراؤں کی فلمیں دیکھ کر لوگ عشق سیکھتے تھے
ان سب نے حقیقت میں کسی بڑے بزنس مین یا کسی بوڑھے ارب پتی ڈاکٹر سے شادی کی۔
نوجوانوں
آنکھیں کھولو
محنت کرو آج کا محبوب اچھے سکیل یا بہترین کاروبار پیسے سے ہی قدموں میں آتا ہے۔
چاچا اللہ تینوں خوش رکھے🩶

نادان پرندہ✍️

28/10/2023

میرا یقین کرو میں کسی کو نہیں بتانا چاہتا کہ مجھے کبھی تم سے محبت ہوئی تھی مگر میں کیا کروں24 سال کے لڑکے کی آنکھوں کے گرد گہرے سیاہ حلقے آنکھوں کی سرخیاں اور چہرے کا زرد پن مجھے دیکھنے والے ہر شخص کو چیخ چیخ بتا رہے ہوتے ہیں کہ اسے محبت میں دھتکارا گیا ہے پسند کر کے ٹھکرایا گیا ہےاسے..🖤🙂

28/10/2023
27/10/2023

لوگ آتے ہیں دل جلانے کو !!

میں اسی واسطے اکیلا ہوں !!

خاک !!

تینوں علم نہی کملیا اس گل داتیرے نال میں سانجھے ساہ رکھنے
25/09/2023

تینوں علم نہی کملیا اس گل دا
تیرے نال میں سانجھے ساہ رکھنے

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishk zada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share