Usman Juttiyan Wala

26/04/2025

پاکستانی قوم وہ واحد قوم ہے جو اس لیے پریشان ہے کہ جنگ کیوں نہیں ھو رہی جبکہ پوری دنیا پریشان ہے کہ جنگ لگ گئ تو ہم کیا کریں گے 😎

یہ ہیں سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ جو پوری قوم کو سبق پڑھانے آئے تھے، انہوں نے وہ سبق دیا کہ قوم بھی یاد رکھے گی...
05/05/2024

یہ ہیں سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ جو پوری قوم کو سبق پڑھانے آئے تھے، انہوں نے وہ سبق دیا کہ قوم بھی یاد رکھے گی

گندم سکینڈل میں 300 ارب کا نقصان ہوگیا، نجی شعبے کو گندم درآمد کی کُھلی چھوٹ دی، کسٹم ڈیوٹی، جی ایس ٹی کی بھی چھوٹ، اربوں روپے کا کھیل کھیلا گیا

اب حکومت کے پاس نہ پیسے ہیں اور نہ ہی گندم رکھنے کی جگہ ہے، پنجاب حکومت ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی، کسان رُل گیا ہے

موصوف یونیورسٹیوں میں جا کر لیکچرز دیتے تھے، یہاں ملک کا اتنا بڑا نقصان کرکے خود سینیٹر بن کر دوبارہ سے قانون سازی کرنے میں مصروف ہوگئے

نہ کوئی پوچھے گا، نہ کوئی تحقیق کرے گا، قوم کو چونا لگ گیا، اب معاملہ ایک دوسرے پر ڈالتے رہیں گے لیکن اصل مجرم نئی ڈکیتیوں کی تیاریاں کررہے ہوں گے، انصاف نہیں ملے گا اور نہ ہی مجرموں کا تعین ہوگا۔۔۔!!!

سولر پینل کے ذریعے گرین میٹر لگا کر بجلی بیچنے والوں کے نام :واپڈا سے سونے کے بھاؤ بجلی خرید کر پلاسٹک کی قیمتوں پر بجلی...
02/05/2024

سولر پینل کے ذریعے گرین میٹر لگا کر بجلی بیچنے والوں کے نام :

واپڈا سے سونے کے بھاؤ بجلی خرید کر پلاسٹک کی قیمتوں پر بجلی واپس واپڈا کو بیچنے سے اچھا ہے آپ اپنی وافر بجلی اپنے غریب ہمسایوں، رشتہ داروں اور مسجدوں کو دیں بیشک ان کے ساتھ ماہانہ معقول معاوضہ طے کر لیں، آپ کو منتھلی معاوضہ بھی ملتا رہے گا اور آپ کے آس پڑوس کے لوگوں کو بھی اس مہنگی بجلی سے نجات ملے گی اور اس کے بدلے اللہ رب العزت آپکو اجر بھی عطا فرمائے گا ان شاءاللہ

Ameen🤲🤲😂😂😂
20/10/2023

Ameen🤲🤲😂😂😂

10/10/2023

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس میں سرکاری ملازم کام نہ کرنے کی تنخواہ لیتے ہیں اور کام کرنے کی رشوت لیتے ہیں

Even Google knows 😂😂😂
09/10/2023

Even Google knows 😂😂😂

09/10/2023

الحمد للہ تین ملی نغمے فلسطین کو واٹس ایپ کر دیے ہیں
منجانب :حافظ اینڈ کمپنی

Address

Main Bazar Chak No. 104 Nb
Sargodha

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 17:00
Sunday 07:00 - 22:00

Telephone

+923497859104

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Juttiyan Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share