PAK PUNJAB NEWS

PAK PUNJAB NEWS Follow me page PAK PUNJAB NEWS
braking updates , Bulletin updates , ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں تاکہ آپ کی علاقائی خبریں بروقت آپ تک پہنچتی رہیں..

Follow our page to keep up to date with your local news..

01/09/2026

🌙 سرگودھا شاہپور کے نواحی قصبہ جہان آباد میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی 28ویں سالانہ عظیم الشان محفل
✨ عاشقانِ رسول ﷺ کی بھرپور شرکت، محفل عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے معطر
🕌 علامہ عبدالغفار مہروی کا ایمان افروز خطاب، سیرتِ طیبہ اور والدین کے احترام پر روشنی
🤲 درود و سلام اور ملک و ملت کی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا

#سرگودھا #شاہپور

28/08/2026

🏐 جشنِ آزادی والی بال ٹورنامنٹ
🔥 جہان آباد کلب کی ٹوانہ کلب کے خلاف شاندار فتح
🏆 فائنل میں جہان آباد کلب بمقابلہ جھاوریاں کلب
🇵🇰 شائقینِ والی بال میں زبردست جوش و خروش

#شاہپور #سرگودھا

27/08/2026

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈسٹری نمبر 12 کا نہری پانی 6 ماہ سے بند
زمیندار سراپا احتجاج، فصلیں اور مویشی متاثر ہونے کا دعویٰ
پانی بحال نہ ہوا تو انڈس ہائی وے بند کرنے کی دھمکی
زمینداروں نے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی
#زمیندار #احتجاج

27/08/2026

سرگودھا: پولیس کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی اسلحہ اسمگلنگ ناکام
بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن اور 281 میگزین برآمد
ایک ملزم گرفتار، پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسلحہ سپلائی کا انکشاف
اسلحہ کلچر کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
#سرگودھا #بھیرہ

27/08/2026

شیخوپورہ: کالا شاہ کاکو انٹرچینج کے قریب افسوسناک حادثہ
بس کے نیچے آ کر 39 سالہ جاوید مسیح جاں بحق
ریسکیو 1122 کی فوری کارروائی، لاش پولیس کے حوالے
حادثے پر علاقے میں افسوس، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
#شیخوپورہ #ریسکیو1122 #حادثہ

27/08/2026

نور پور تھل و قائدآباد میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن
تین غیر رجسٹرڈ افراد کے خلاف مقدمات درج
کسان مستند ویٹرنری ڈاکٹروں سے ہی علاج کروائیں، ڈاکٹر محمد عمران
اہل علاقہ کا کارروائی پر اظہارِ اطمینان، کارکردگی کو سراہا
#خوشاب #قائدآباد

27/08/2026

12 ربیع الاول: سیرتِ رسول ﷺ پر عمل ہی کامیابی کا راستہ ہے
بشارت علی بھٹی کی امتِ مسلمہ کو عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد
امن، اخوت، رواداری اور خدمتِ انسانیت کو فروغ دینے کا عزم
#عیدمیلادالنبیﷺ

26/08/2026

سرگودھا چک 67 شمالی بھچرانوالہ میں محفلِ میلادالنبی ﷺ

جامع مسجد صدیقیہ میں 11 ربیع الاول کی عظیم الشان محفل کا انعقاد
علماء کرام، نعت خواں اور عاشقانِ رسول ﷺ کی بھرپور شرکت
مزید خبروں کی اپڈیٹ کے لیے پیج کو فالو کریں، تاکہ ہر خبر سے رہیں باخبر۔

#چک67شمالی #بھچرانوالہ #سرگودھا #عیدمیلادالنبیﷺ #درودوسلام

26/08/2026

سرگودھا شاہپور کا نواحی قصبہ شہزاد پور میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کا پُروقار جلوس

عاشقانِ رسول ﷺ کی بھرپور شرکت، نعت خوانی اور درود و سلام کی صدائیں
علماء کرام و معززینِ علاقہ کی زیرِ صدارت روح پرور اجتماع
مزید خبروں کی اپڈیٹ کے لیے پیج کو فالو کریں، تاکہ ہر خبر سے رہیں باخبر۔

#شہزادپور #سرگودھا #عیدمیلادالنبیﷺ #جشنعیدمیلادالنبیﷺ #درودوسلام #میلادالنبیﷺ #شاہپور

Address

Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK PUNJAB NEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PAK PUNJAB NEWS:

Shortcuts

Share