85 Super Stars

85 Super Stars Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 85 Super Stars, Video Creator, Chak No 85 SB Lahore Road, Sargodha.

سب تیار ہو؟؟*😯*کون کون رجسٹریشن اوپن ہونے کا انتظار کر رہا ہے ؟؟ کمنٹس میں بتائیں.*انشاءاللہ بہت جلد پلئیر رجسٹریشن اوپن...
02/09/2026

سب تیار ہو؟؟*😯
*کون کون رجسٹریشن اوپن ہونے کا انتظار کر رہا ہے ؟؟ کمنٹس میں بتائیں.
*انشاءاللہ بہت جلد پلئیر رجسٹریشن اوپن ہو جاۓ گی سب تیاری رکھیں*❤️


 #𝐈𝐍𝐒𝐇𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 ❤️Are You Ready........???
01/09/2026

#𝐈𝐍𝐒𝐇𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 ❤️
Are You Ready........???

*Special Thanks to our Most Respectable Personality & CEO of PSL*❤️اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے.آمین❣️Are you Ready.....?
31/08/2026

*Special Thanks to our Most Respectable Personality & CEO of PSL*❤️
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے.آمین❣️

Are you Ready.....?

الحمدللہ ایک اور بڑی جیت   کے نام✌️لڈیوالہ میں جاری ٹورنامنٹ میں دوسرے راؤنڈ کا میچ 85 سپر سٹارز ویگوال کی ٹیم سے آسانی ...
27/08/2026

الحمدللہ ایک اور بڑی جیت کے نام✌️
لڈیوالہ میں جاری ٹورنامنٹ میں دوسرے راؤنڈ کا میچ 85 سپر سٹارز ویگوال کی ٹیم سے آسانی سے جیت لیا.
85 نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوے مقررہ 8 اوورز میں 120 رنز بناۓ.اس اننگ میں 85 کے نۓ رائیزنگ سٹار نے 70+ رنز کی اننگ کھیلی اور اس کے ساتھ اور نے بھی تین 3 چھکے لگاۓ اور اپنی ٹیم کا ٹوٹل 120 رنز تک پہنچا دیا.
جوابی بولنگ میں ہمارے دو اور ینگسٹرز اور نے عمدہ بولنگ کرتے ہوے مخالف ٹیم کو 90 رنز تک ہی محدود رکھا. , اور نے بھی بہت اچھی بولنگ کی.❤️
اس طرح نے 30 رنز سے یہ میچ جیت کر تیسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا✌️✌️
Congratulations All Boys❤️❤️
Best of Luck for Next Match👍

ایک اور بڑی جیت   کے نام  #الحمدلله❤اپنے ہوم جشن آزادی ایونٹ میں 85 راٸیزنگ سٹارز نے اپنے پہلے میچ میں یکطرفہ مقابلا کرت...
22/08/2026

ایک اور بڑی جیت کے نام #الحمدلله❤
اپنے ہوم جشن آزادی ایونٹ میں 85 راٸیزنگ سٹارز نے اپنے پہلے میچ میں یکطرفہ مقابلا کرتے ہوے رٸیس کلب معظم آباد کی ٹیم کو ہرا دیا۔
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 85 راٸیزنگ سٹارز کے اوپنرز اور نے اچھا آغاز فراہم کیا اور تیسرے اوور میں عقیل آٶٹ ہوے تو ٹیم کا سکور 57 رنز ہو چکا تھا پھر تھوڑا سا مشکل وقت آیا اور مزید 2 وکٹس بھی جلدی گر گٸیں اور 4 اوورز میں 70 رنز تھے تو کیپٹن وکٹ پے آۓ اور جو پریشر بنتا جا رہا تھا اس کو دور کرتے ہوے ایک چھوٹی لیکن قیمتی اننگ کھیلنے کے بعد آٶٹ ہوے اور ٹیم کا سکور 6 اوورز میں 92 ہو گیا تھا اور پھر آخری دو اوورز میں #عُبیداللہ کی جارحانہ اننگ نے ٹیم کا ٹوٹل مقررہ 8 اوورز میں 153 رنز تک پہنچا دیا۔
نے 56 رنز اور آخر میں #عُبیداللہ کے 8 بالز پر قیمتی 30 رنز نے ٹیم کو اچھی پوزیشن میں لا کھڑا کیا۔
جوابی بولنگ میں #علی اور #حیدرشاہ کی عُمدہ بولنگ کے سامنے معظم آباد کی بیٹنگ لاٸن بے بس نظر آٸی اور پوری ٹیم صرف 96 رنز بنا سکی اور اس طرح نے یہ میچ یکطرفہ جیت لیا۔✌✌
Congratulations all Young Boys part of 👏👏
Keep it Up👍

85 راٸیزنگ سٹارز نے جشن آزادی مناٸی ایک اور بڑی اچیومنٹ کے ساتھ❤6 ٹیم کی جونٸیر سیریز 14 اگست پے منعقد کرواٸی گٸی 85 جنو...
19/08/2026

85 راٸیزنگ سٹارز نے جشن آزادی مناٸی ایک اور بڑی اچیومنٹ کے ساتھ❤
6 ٹیم کی جونٸیر سیریز 14 اگست پے منعقد کرواٸی گٸی 85 جنوبی میں۔جس کے ڈراز ڈالنے پر پہلا میچ 91 جنوبی بھٹیاں والا کا چوکی بھاگٹ کے ساتھ نکلا جو 91 جنوبی کی ٹیم نے آسانی سے جیت لیا اور دوسرا میچ 92 جنوبی اور 27 جنوبی کے درمیان ہوا جو 92 جنوبی نے جیت لیا اور تیسرا میچ 85 راٸیزنگ سٹارز اور 32 شمالی کے درمیان ہوا جس میں 32 نے ٹاس جیت کر ہمیں بیٹنگ کی دعوت دی تو پہلے ہی اوور میں امجد الیاس کی وکٹ گنوانے کے بعد اور نے نے 32 شمالی کے بولرز کی خوب کلاس لی اور مقررہ 6 اوورز میں ٹیم کا مجموعہ 147 رنز تک پہنچا دیا۔دونوں ینگسٹرز نے تقریباً 70+ رنز کی اننگز کھیلی۔
جوابی بولنگ میں ہمارے تمام بولرز نے شروع ہی سے 32 کے بیٹرز کو کھل کر نہ کھیلنے دیا اور یکے بعد دیگرے وکٹس حاصل کرتے رہے اور 32 کی ٹیم کو صرف 90 رنز تک پہنچنے دیا۔ اور نے بہت عُمدہ بولنگ کی۔
اس کے بعد 3 ونر ٹیمز کے ڈراز ڈالے گۓ جس میں ہماری ٹیم 85 راٸیزنگ سٹار ڈاٸیریکٹ فاٸینل کے لیے کوالیفاٸی کر لیا اور 92 جنوبی اور 91 جنوبی کا آپس میں سیمی فاٸینل نکلا جو کہ 92 جنوبی کی ٹیم نے آسانی سے جیت لیا۔
فاٸینل میں 92 جنوبی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ہمارے بولرز نے وہ بلکل غلط ثابت کیا۔
اننگ کے دوسرے ہی اوور میں نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوے 4 رنز دے کر دونوں اوپنرز کو چلتا کیا اور پھر اگلے اوور میں نے مزید دو کھلاڑیوں کو آٶٹ کر کے 92 کی ٹیم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا اور 92 کی ٹیم مقررہ 6 اوورز میں صرف 63 رنز بنا سکی۔بولنگ میں اجمل کے علاوہ اور نے بھی بہت اچھی بولنگ کرتے ہوے مخالف ٹیم کو بڑا ٹوٹل بنانے سے روکے رکھا۔
جوابی بیٹنگ میں اکیلے نے ہی 64 رنز کا ٹارگٹ تیسرے اوور میں پورا کر کے اپنی ٹیم کو 6 ٹیمز کی ہوم سیریز کا #چیمپٸین بنوا دیا۔
Weldon All Boys👏👏
Keep it Up👍

الحمد لله ایک اور ٹورنامنٹ کا بڑی جیت سے آغاز✌پکا یارانہ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام لڈیوالہ۔85 سُپر سٹارز نے جعفری الیون حیدرآب...
08/08/2026

الحمد لله ایک اور ٹورنامنٹ کا بڑی جیت سے آغاز✌
پکا یارانہ کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام لڈیوالہ۔
85 سُپر سٹارز نے جعفری الیون حیدرآباد ٹاٶن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنرز کیپٹن محمود اور فہد سلیم نے ایک اچھا آغاز ٹیم کو فراہم کیا محمود 45+ اور فہد 35+ کی اننگ کھیل کر آٶٹ ہوے تو پھر ذیشان نے اپنا حصہ ڈالتے ہوے سکور کو 100 کراس کروایا اور پھر آخر میں اُستاد جواد کے 3 چھکے اور امجد الیاس کے 5 چھکوں کی مدد سے ٹیم کا ٹوٹل مقررہ 8 اوورز میں 152 رنز تک پہنچا دیا جو ایک اچھا سکور تھا۔
جوابی بولنگ میں قاری عُمر صاحب اجمل شاہ نے پہلے دو اوورز میں اچھی بولنگ کرتے ہوے مخالف ٹیم کو صرف 30 رنز پے 2 کھلاڑی آٶٹ کر دیے اور میچ میں اپنی ٹیم کی گرفت پکی کر لی اور پھر بیچ میں کمال بولنگ کرتے ہوے ذیشان آصف صرف 1 رنز پے اوور کر دیا اور پھر علی خضر امجد الیاس اور محمود شاہ نے اچھی بولنگ کرتے ہوے مخالف ٹیم کو 100 رنز تک ہی محدود کر دیا اور یوں 85 سُپر سٹارز نے یہ میچ یکطرفہ اپنے نام کر لیا۔
اس میچ میں مکمل ٹیم ورک نظر آیا بیٹنگ بولنگ دونوں میں۔۔۔سنٸیرز اور جونٸیرز دونوں نے اپنا اپنا حصہ ڈالتے ہوے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
گُڈ لک فار نیکسٹ راٶنڈ👍
Congratulations All Team👏👏
Keep it Up❤

Complete   of   Cricket Tornament👍
07/08/2026

Complete of Cricket Tornament👍

Address

Chak No 85 SB Lahore Road
Sargodha
40100

Telephone

+923014516883

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 85 Super Stars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 85 Super Stars:

Shortcuts

Share

Category