Ali Raza Gadgor

Ali Raza Gadgor چوہدری علی رضا گڈگور
اچھائی کا بدلہ اچھائی ہوتا ہے برائی کا بدلہ برائی ہوتا ہے
(2)

20/12/2025

خوشخبری
انشاء اللہ 18 فروری کا پہلا روزہ ہوگا تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو

‏یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے 😪😪😪😪😪وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھااس کے ت...
11/12/2025

‏یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے 😪😪😪😪😪

وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھا
اس کے تین بیٹے تھے ، تینوں سونے کا چمچ منہ میں لیے پیدا ہوئے اور شاہانہ زندگی گزرتی رہی

وقت تیزی سے گزرا
اور اس کے نام کے ساتھ (ریٹائرڈ ) لگ گیا عہدے کی مدت ختم ہوئی
ریٹائرڈ ہو گئے اور اب زندگی کا سفر انتہاء کی طرف چل پڑا۔۔۔۔

بیٹوں نے باپ کے عہدے سے خوب لطف اٹھایا..

کہتے تھے ہمیں کیا فکر ہے
ہمارا باپ 22 گریڈ کا افسر ہے...
ہمارے کام خود بخود بنیں گے
اور بنتے بھی رہے
ایک ٹیلی فون کال پر سب کچھ قدموں میں حاضر ہو جاتا تھا پھر وہ دن آ گیا ۔۔۔۔۔

جب بیٹے یہ بھول گئے کہ یہ وہی باپ ہے
جس کے نام و عہدے کی وجہ سے لوگ ہمیں سر سر کہتے تھے

باپ کسی بیماری کی وجہ سے چلنے پھرنے اور بولنے سے معذور ہو گیا
بیٹے کہنے لگے اب تو باپ کی کمزوری دیکھی نہیں جاتی ایک بیٹے نے کہا کہ ابا کی جائیداد و مال کی تقسیم کرتے ہیں
نہ جانے کب مر جائے
اب تو شرم آتی ہے بتاتے ہوئے کہ
لوگ کیا کہیں گے
جب دوست آتے ہیں
تو سامنے یہ بوڑھا پڑا ہوتا ہے

چلو ایک نوکر مستقل ان کے ساتھ رہنے کے لیے رکھ لیتے ہیں جو ان کا خیال رکھے
بیس ہزارماہانہ دے دیں گے
نوکر آ گیا اور اسی گھر کے ایک کمرے میں باپ کو فرش پر گدا لگا دیا گیا
نوکر کو کہا کہ اسکا پورا خیال رکھنا
ہمیں کوئی شکایت نہ ملے
بیٹوں کی شادیاں ہوئیں
ایک نے گرمی کی چھٹیاں گزارنے فرانس کا پروگرام بنایا
اور دوسرے نے لندن
اور تیسرے نے پیرس کا
اور ہر جگہ اپنا تعارف 22 گریڈ کے افسر کے بیٹے ہونے سے شروع کرتے۔
نوکر کو تاکید کی کہ ہماری 3 ماہ بعد واپسی ہوگی
تم بابا کا پورا خیال رکھنا اور وقت پر کھانا دینا
جی اچھا صاحب جی !

سب چلے گئے وہ باپ اکیلا گھر کے کمرے میں لیٹا سانس لیتا رہا
نہ چل سکتا تھا
نہ خود سے کچھ مانگ سکتا
نوکر گھر کو تالا لگا کر بازار سے بریڈ لینے گیا تو اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا لوگوں نے اسے ہاسپٹل پہنچایا
اور وہ قومے سے ہوش میں نہ آ سکا

بیٹوں نے نوکر کو صرف باپ کے کمرے کی چابی دے کر باقی سارے گھر کو تالے لگا کر چابیاں ساتھ لے گئے تھے
ملازم اس کمرے کو تالا لگا کر چابی ساتھ لے کر گیا تھا کہ ابھی واپس آ جاؤں گا
اب بوڑھا ریٹائرڈ سرکاری افسر کمرے میں لاک ہو چکا تھا
اور وہ چل پھر نہیں سکتا تھا
کسی کو آواز نہیں دے سکتا تھا
لہذا
تین ماہ بعد جب بیٹے واپس آئے اور تالا توڑ کر کمرہ کھولا گیا
تو لاش کی حالت وہ ہو چکی تھی
جو تصویر میں دکھائی دے رہی ہے

محترم خواتین و حضرات
عبرت کا مقام ہے یہ واقعہ
ہم کس طرح اپنی اولاد کے لئے حلال و حرام کی پرواہ

کئے بغیر ان کا مستقبل سنوارنے کے لئے تن من دھن کھپاتے ہیں
اور زیادہ سے زیادہ دولت جائیدادیں بنا کر ان کا مستقبل محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
اور سوچتے ہیں کہ یہ اولاد کل بڑھاپے میں میری خدمت کرے گی

اعلیٰ ترین غیر ملکی سکولوں میں دنیاوی تعلیم دلواتے ہیں
اور دین اسلام کی تعلیم
دلوانے کو توہین سمجھتے ہیں جس میں سکھایا جاتا ہے کہ والدین کی خدمت میں عظمت ہے

ہر انسان جو بوتا ہے اسی کا ہی پھل پاتا ہے

ہمیں بھی سوچنے سمجھنے کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنی اولاد کو کیا تعلیم دلوا رہے ہیں
کہیں ہمارا حال بھی ایسا تو نہیں ہونے والا

سوچئے😔

The Prophet ﷺ said:“A deed that saves from Hell and brings near to Paradise is speaking good and preventing harm.”📘 (Tir...
10/12/2025

The Prophet ﷺ said:
“A deed that saves from Hell and brings near to Paradise is speaking good and preventing harm.”
📘 (Tirmidhi)
Speak good — avoid harming anyone.

10/12/2025

میرے اکاؤنٹ میں صدیق اکبر کا نام سن کر خوش ہونے والو اللہ جنت میں صدیق اکبر کا ساتھ دے
لکھو آمین

05/12/2025

ایاک نعبد و ایاک نستعین
“ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں”
جھوٹوں اور ظالموں پر اللہ کی لعنت

😔كل نفس ذائقه الموتسعودی عرب میں اگلے تین سال تک جدہ ٹاور مکمل ہو کر برج خلیفہ پیچھے چھوڑ کر بلند ترین عمارت جو ایک کلو ...
03/12/2025

😔كل نفس ذائقه الموت
سعودی عرب میں اگلے تین سال تک جدہ ٹاور مکمل ہو کر برج خلیفہ پیچھے چھوڑ کر بلند ترین عمارت جو ایک کلو میٹر ہائٹ کیساتھ دنیا کی پہلی عمارت ہو گی یہیں پر بس نہیں اسکے چند سال بعد سعودی عرب میں ہی " رائز ٹاور " بھی بن رہا ہے جس کی بلندی جدہ ٹاور سے دوگنی ہو گی پیارے آقا ﷺ نے یہ نقشہ چودہ سو سال پہلے ہی بتا دیا تھا که قیامت تب تک نہیں آئے گی جب تک کہ " تم عرب کے ننگے پاؤں ننگے بدن والے چرواہوں کو دیکھو گے کہ وہ اونچی اونچی عمارتیں بنانے میں فخر اور مقابلے کریں گے "شائد نہیں بلکہ پورے یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ ہم زمانہ آخر میں داخل ہو چکے ہیں اللہ ہم سب کو فتنوں کے اس دور میں ایمان والی زندگی اور موت نصیب فرمائے۔
,🤲🏼آمین ثم آمین

آگاہی پوسٹ 👇🍂 نومبر آ چکا ھے — مکھیاں اب شکریہ نہیں، پناہ مانگتی ہیں 🍂یہ وہ وقت ھے جب درختوں پر موجود چھوٹی مکھیوں کے چھ...
22/11/2025

آگاہی پوسٹ 👇
🍂 نومبر آ چکا ھے — مکھیاں اب
شکریہ نہیں، پناہ مانگتی ہیں 🍂یہ وہ وقت ھے جب درختوں پر موجود چھوٹی مکھیوں کے چھتے شہد کے ذخیرے نہیں بلکہ ان کی زندگی کا سہارا ہوتے ہیں۔

نومبر اور دسمبر کی سردیوں میں پھول اور دیگر خوراک نہ ھونے کی وجہ سے مکھیاں شہد ھی کھاتی ہیں
تاکہ اپنے بچوں کو سردی، بھوک اور موت سے بچا سکیں۔

💔 اس موسم میں چھتہ کاٹنا مطلب ھے ایک پوری مخلوق کی نسل کو مٹا دینا۔

🌿 خدارا!
اب شہد کا شکار مت کریں۔ کیونکہ کٹائی کا سیزن اب ختم ھو چکا ھے
انہیں جینے دیں تاکہ فطرت کا یہ حسین نظام قائم رہ سکے —
کیونکہ جب مکھی ختم ہو جائے گی، تو پھول، خوشبو، اور فصلیں بھی خاموش ہو جائیں گی۔

🤲💚The ovolution of  : A Legacy of engineering excellenceIntroductionBayerische motoren werke AG , commonly known as BMW,...
19/11/2025

🤲💚




The ovolution of : A Legacy of engineering excellence

Introduction

Bayerische motoren werke AG , commonly known as BMW, is a renowned German automobile and motorcycle manufacturer celebrated for its performance-oriented vehicles and cutting-edge technology. Founded in 1916, BMW has become synonymous with luxury, innovation, and driving pleasure. This article explores the history, evolution, and impact of BMW on the automotive landscape.

Hiatory and foundation

BMW was estabilished in Munich, Germani, originally as a munufacturer of aircraft engines during World War I. The company's firat product was the BMW IIIa aircraft engine, which gained acclaime for its performance and realibility.
However, the end if the war in 1918 led to a ban on aircraft engine production in Germany, prompting MBW to diversify its offerings.-
Bersama Tasty Besty Food 1M.

In 1923, BMW shifted its focus to motorcycles, launching the R32, which featured a revolutionary flat-twin engine and shaft drive. This motorcycle laid the foundation for BMW's reputation in the two-wheeled segment, eventually leading to several racing successes in the years that followed.

The Automotive Era

BMW entered the automotive market in 1928 with the acquisition of the Fahrzeugfabrik Eisenach. The first BMW car was the BMW 3/15, based on the Austin Seven. The introduction of the BMW 328 in the 1930s maeked a turning point for the company, estabilishing it as a manufacturer of high-ferformance sports cars. The 238 gained recognition in motorsports, winning the Mille Miglia in 1940.

However, Worls War II led to significant challenges for BMW. The company was forced to redirect its production to support the German war effort, resulting in severe damage to its factories and infrastructure. After the war, BMW faced the daunting task of rebuilding and redefining its idenity.

Post-War Recovery and Growth

In the post-was years, BMW focused on producing small, affordable cars, The BMW 501 and 502,

19/11/2025

بریکنگ نیوز محمد دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی موت کے لیے کسی زمین کا فیصلہ کر دیتا ہے تو وہاں اس ...
12/11/2025

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

“جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی موت کے لیے کسی زمین کا فیصلہ کر دیتا ہے تو وہاں اس کی کوئی حاجت پیدا کر دیتا ہے“۔

(جامع ترمذی ،۲۱۴۷)

Address

Sargodha , Kotmoman
Sargodha
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Raza Gadgor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Raza Gadgor:

Share