Haji Rasheed jutt offical

Haji Rasheed jutt offical Politicians

میرے پیارے بھائیو ۔دوستو اوربرزرگوں میں پہلی دفعہ پی پی 77 سے جنرل  الیکشن لڑ رھا ھوں  اس لئیے آپ کی قدم قدم پر راھنمائی...
27/04/2023

میرے پیارے بھائیو ۔دوستو اوربرزرگوں میں پہلی دفعہ پی پی 77 سے جنرل الیکشن لڑ رھا ھوں اس لئیے آپ کی قدم قدم پر راھنمائی کےلئے کا ملتمس ھوں آپ کی جائز تنقید میرے لئے مفید اور بہتری کے لئیے ضروری ھے ۔اور الیکشن بہتری کےلئیے مجھے ھر وقت راہنمائی فرمائیں میں ھمیشہ آپکی تجاویز کا منتظر ھوں گا اور انشاءاللہ ان پر آپکی مشاورت سے عمل ھوگا ۔ ۔ میں عملی اور حقیقت پسند انسان اور ادنی پاکستان پیپلزپارٹی کا ورکر ھوں اور مجھے پارٹی نے ورکرز کے خیالات کا احترام کرنے کی تربیت کی ھے اور آپکی ھر بات کو خندہ پیشانی سے استقبال کروں گا ۔ آپکی تنقید میری اصلاح۔ ۔۔۔۔۔بندہ ناچیز۔رشید جٹ

رانا  ناصر سابقہ ناظم استقلال آباد سے ملاقات اور پی پی 77 کی  الیکشن کمپین مزید تیز کرنے کی اور اور پور ی یونین کونسل می...
26/04/2023

رانا ناصر سابقہ ناظم استقلال آباد سے ملاقات اور پی پی 77 کی الیکشن کمپین مزید تیز کرنے کی اور اور پور ی یونین کونسل میں ڈور کمپین کرنے کے لیے نئے پروگرام بناتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی رشیدجٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 77 سرگودھا سٹی

Happy birthday to respected Madam  Faryal Talpur Sahiba.many many happy returns of the day.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٔHaji...
25/04/2023

Happy birthday to respected Madam Faryal Talpur Sahiba.many many happy returns of the day.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٔHaji Rasheed jutt
Inshallah MPA
PP 77city Sargodha

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ چوہدری خورشید علی  شیخ انعام الہی مرزا بلال احمد  حاجی عنصر علی علی علی دیگ...
25/04/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ چوہدری خورشید علی شیخ انعام الہی مرزا بلال احمد حاجی عنصر علی علی علی دیگر دوستوں کو عید ملتے ہوئے

25/04/2023
سید سجاد حسین بخاری کی طرف سے پرتکلف کھانا دینے پر  ان کے بے حد مشکور ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حاجی رشید جٹ  انشاء ال...
25/04/2023

سید سجاد حسین بخاری کی طرف سے پرتکلف کھانا دینے پر ان کے بے حد مشکور ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی رشید جٹ انشاء اللہ ایم پی اے 77سرگودھا رانا قمر۔سٹی صدر سرگودھا حاجی عنصر ڈپٹی جنرل سیکرٹری سرگودھا سید تنویر بخاری ڈپٹی جنرل سیکرٹری سرگودھا ڈویژن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔......

چوہدری اجمل صاحب رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کو عید ملتے ہوئے اقبال کالونی ہمراہ رانا قمر  صاحب سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹ...
24/04/2023

چوہدری اجمل صاحب رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کو عید ملتے ہوئے اقبال کالونی ہمراہ رانا قمر صاحب سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی حاجی انصر صاحب چوہدری حسن جٹ
حاجی رشید جٹ انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 77 سرگودھا پاکستان پیپلز پارٹی

ڈویژنل ڈپٹی سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی  کوثر علی بھٹی صاحب کو ان کے گھر عزیز بھٹی ٹاؤن عید ملتے ہوئے  ہمراہ قمر خان  صاح...
24/04/2023

ڈویژنل ڈپٹی سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی کوثر علی بھٹی صاحب کو ان کے گھر عزیز بھٹی ٹاؤن عید ملتے ہوئے ہمراہ قمر خان صاحب پاکستان پیپلز پارٹی حاجی انصر صاحب چوہدری حسن جٹ
حاجی رشید جٹ انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 77 سرگودھا پاکستان پیپلز پارٹی

چک86 میں ڈاھر برادری کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے ہمراہ رانا قمر  صاحب سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی حاجی انصر صاحب چوہدری ح...
24/04/2023

چک86 میں ڈاھر برادری کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے ہمراہ رانا قمر صاحب سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی حاجی انصر صاحب چوہدری حسن جٹ
حاجی رشید جٹ انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 77 سرگودھا پاکستان پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چینی کے بھائی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے ہمراہ رانا قمر  صاحب سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ح...
24/04/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چینی کے بھائی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے ہمراہ رانا قمر صاحب سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی حاجی انصر صاحب چوہدری حسن جٹ
حاجی رشید جٹ انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 77 سرگودھا پاکستان پیپلز پارٹی

ملک یعقوب صاحب کو عید ملتے ہوئے سلانوالی روڈ پر ہمراہ رانا قمر صاحب سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی  چوہدری حسن جٹحاجی رشید ...
24/04/2023

ملک یعقوب صاحب کو عید ملتے ہوئے سلانوالی روڈ پر ہمراہ رانا قمر صاحب سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری حسن جٹ
حاجی رشید جٹ انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 77 سرگودھا پاکستان پیپلز پارٹی

Address

Sargodha

Telephone

+923009603299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Rasheed jutt offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji Rasheed jutt offical:

Share

Category