
06/07/2025
یومِ عاشوراء 🕊️
کربلا کا میدان تاریخ کا وہ درخشاں باب ہے جہاں حضرت امام حسینؑ نے باطل کے سامنے جھکنے کے بجائے حق کی خاطر اپنی اور اپنے جانثار ساتھیوں کی قربانی پیش کی۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ عزت، صبر، قربانی اور حق گوئی ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔
سلوشن ڈیجیٹل ایجنسی کی جانب سے حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت 💔
ہم ان کے راستے پر چلنے، عدل و انصاف کی حمایت اور صبر و استقامت کو اپنانے کا عہد کرتے ہیں۔
🌑 سلام یا حسینؑ!
حق ہمیشہ قائم رہتا ہے، باطل فنا ہو جاتا ہے۔