23/06/2026
شکریہ شکریہ شکریہ
محترمہ مریم نواز شریف وزیراعلی پنجاب ، محترم جناب ائی جی پنجاب پولیس لاہور ،
محترم جناب ایڈیشنل ائی جی سی سی ڈی لاہور
محترم جناب RO / افسران سرگودھا CCD سرگودھا کی عوام شہری تاجر سول سوسائٹی اپ کے بے حد مشکور و ممنون ہیں پولیس مقابلہ فل فرائی انصاف کا تقاضہ یہی تھا عوامی و سماجی حلقے اپ سب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں