Hassan Ali Mughal

Hassan Ali Mughal Helping small Businesses Grow
with Smart AI Marketing | Meta & Google Ads | SEO Expert | Let’s Scale Your Brand 📈

03/10/2025

Prompt in comment

30/09/2025
- *𝐉ᴜᴍᴍᴀ 𝐌ᴜßᴀʀᴀK ☺️♥️-  *جمــــــعہ مبــــــارک 🕌♥️*اے مالکِ کن فیکون!*ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدر...
12/09/2025

- *𝐉ᴜᴍᴍᴀ 𝐌ᴜßᴀʀᴀK ☺️♥️
- *جمــــــعہ مبــــــارک 🕌♥️

*اے مالکِ کن فیکون!*
ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

*Aamen*🤲👍🏻❤️💯

🚨 آج کا ایک افسوسناک تجربہ 🚨آج ہم سٹی ہسپتال سرگودھا گئے چیک کروانے۔ جس ڈاکٹر کے پاس جانا تھا اُس کی فیس 1000 روپے تھی۔ ...
10/09/2025

🚨 آج کا ایک افسوسناک تجربہ 🚨

آج ہم سٹی ہسپتال سرگودھا گئے چیک کروانے۔ جس ڈاکٹر کے پاس جانا تھا اُس کی فیس 1000 روپے تھی۔ لیکن ریسپشنسٹ نے کہا کہ آپ کا نمبر 40 واں ہے، اگر آپ "ایمرجنسی پرچی" بنوا لیں تو فوراً نمبر آجائے گا لیکن فیس 2000 روپے ہوگی۔

ہم نے ایمرجنسی پرچی بنوالی کیونکہ ہم افورڈ کرسکتے تھے۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ نمبر پھر بھی 30 منٹ بعد آیا۔ اور سب سے بڑا دھچکا یہ لگا کہ 4 بجے کے بعد فیس 3000 روپے کر دی جاتی ہے❗

اب ذرا سوچیے…
جو بندہ دن بھر محنت مزدوری کرکے 1000 روپے کماتا ہے، وہ یہ بھاری فیسیں کیسے بھرے گا؟ 💔
یہ سسٹم غریب کو مجبور کرتا ہے کہ وہ یا تو علاج چھوڑ دے یا قرض لے کر فیس بھرے۔

میری ڈاکٹروں اور ہسپتال انتظامیہ سے گزارش ہے 🙏
براہِ کرم یہ "ایمرجنسی" اور "ٹائمنگ" والا چکر ختم کریں۔ سب مریضوں کو برابر سمجھیں۔ تاکہ امیر غریب سب کو بروقت اور مناسب علاج مل سکے۔

👤 آواز: حسن مغل

08/09/2025

⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢠⣶⣦⣀
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣾⣿⣿⣿⣷⡄
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢻⣿⣿⣿⡿
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢸⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣠⡶⠿⠛⠛⠉⠁
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢸⡆⢀⢀⢀⡴⠚⠉
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠈⡇⢀⢠⣿⣿⣷⣶⣶⣶⣶⣶⣶⣤⣤⣤⣤⡄
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣷⢀⠉⠉⠉⠙⠛⠛⠛⠛⢛⣿⣿⣿⣿⣿⠃
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣿⡀⢀⢀⢀⢀⣀⣴⠶⠟⠋⠉
⢸⣆⣀⣀⣀⣤⣶⡞⠈⣇⢀⢀⡴⠟⠉
⠸⠿⠿⠿⠿⠟⠛⠁⢀⢻⣆⣾⡀
⢀⢀⢀ﷺ⢀⢀⢀⢀⢀⠻⣿⣿⣦⡀
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠙⠿⣿⣿
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠈⠁

*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِِّم😘Comments

Address

Sargodha

Telephone

+923057400098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Ali Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Ali Mughal:

Share