92 News Sargodha 007

92 News Sargodha 007 92 News Sargodha

11/01/2025
18/09/2022
13/09/2022
13/09/2022
Imran Khan 🖤😍
02/09/2022

Imran Khan 🖤😍

Bol News Sami Ibrahim In Sargodha 🖤
02/09/2022

Bol News Sami Ibrahim In Sargodha 🖤

02/09/2022

سرگودھا کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ

28/08/2022

YA ALLAH

21/08/2022

فیصل آباد ۔لڑکی کا شادی سے انکار کرنےپر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔ویڈیو وائرل

21/08/2022

سرگودھا: تحصیل بھیرہ میں انسانیت سوز واقعہ سامنے آگیا

سرگودھا: نواحی گاؤں خان محمد والا میں 10 کلو آٹے کا تھیلا چوری کرنا سنگین جرم بن گیا

سرگودھا: مشتعل افراد نے اپنی ہی عدالت لگا کر آٹا چوری کے الزام پر نوجوان پر بدترین تشدد

سرگودھا:اہل محلہ نے نوجوان کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بال،مونچھیں،اور بھویں مونڈ ڈالی

سرگودھا:سر کے بال مونچھیں بھویں مونڈ کر نوجوان کا منہ کالا کر کے گاؤں کا چکر لگوایا

سرگودھا:اہل علاقہ کا غصہ کم نہ ہوا تو تشدد منہ کالا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی

سرگودھا:تھانہ بھیرہ پولیس واقعے سے لاعلم،

سرگؤدھا: میرے والدین بزرگ ہی۔ کئی روز سے گھر کھانا نہیں تشدد کا شکار کلیم اللہ کی دہائی

بھیرہ۔۔۔ تھانہ بھیرہ کے قصبہ خان محمد والا میں نوجوان پر تشدد کرنے والے دو ملزم گرفتار۔پولیس ذرائع بھیرہ۔۔۔ واقع میں ملو...
21/08/2022

بھیرہ۔۔۔ تھانہ بھیرہ کے قصبہ خان محمد والا میں نوجوان پر تشدد کرنے والے دو ملزم گرفتار۔پولیس ذرائع

بھیرہ۔۔۔ واقع میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیۓ قصبہ میں پولیس کےچھاپے۔

بھیرہ۔۔۔20 سالہ غریب نوجوان پر 10 کلو آٹا چوری کا الزام تھا۔

بھیرہ۔۔۔مبینہ ملزمان نے نوجوان پر تشدد کیا اور اسکی بھویں،مونچھیں اور سرکےبال مونڈ دیۓ۔

بھیرہ۔۔۔مضروب نوجوان کا منہ کالا کرکے اسے قصبہ میں پھرایا گیا۔

بھیرہ۔۔۔غریب نوجوان پر تشدد کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جاۓ گی۔ڈی پی او سرگودھا

بھیرہ۔۔تھانہ بھیرہ میں مضروب کی والدہ کی مدعیت میں 10 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ڈی پی او سرگودھا محمد طارق عزیز

21/08/2022

DHQ Hospital 🏥 Sargodha

Address

Sargodha
SARGODHA�

Telephone

+923245693698

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 92 News Sargodha 007 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share