World News and Information

World  News and Information All World Knowledge will be provided in this page

17/08/2022
16/08/2022
تُرکی کا زیرِ زمین قدیم شہر جو بیس ہزار لوگوں کو پناہ دے سکتا ہےیہ بنجر، گرم لیکن ہوا دار اور دلکش منظر تھا۔ ہزار سال پہ...
16/08/2022

تُرکی کا زیرِ زمین قدیم شہر جو بیس ہزار لوگوں کو پناہ دے سکتا ہے
یہ بنجر، گرم لیکن ہوا دار اور دلکش منظر تھا۔ ہزار سال پہلے کے یہ غیر مستحکم، آتش فشاں والے ماحول کے مناظر قدرتی طور پر میرے اردگرد موجود برج مخروطی، مشروم سے ڈھکی ہوئی شکلوں میں ایسے نظر آتے تھے کہ جیسے کسی مجسمہ ساز نے انھیں اس زمین پر تراشا ہو۔ اب یہ خطہ لاکھوں سیّاحوں کو وسطی ترکی کے علاقے میں طویل پیدل سفر یا گرم ہوا کے غباروں کی پرواز کے ذریعے اس کی طرف راغب کرتا ہے۔

لیکن کاپاڈوشیہ کی زمینی سطح کے نیچے اتنے ہی بڑے تناسب کا ایک معجز نما شہر صدیوں سے چھپا ہوا ہے۔ ایک زیر زمین شہر جو بیک وقت مہینوں تک 20 ہزار سے زائد باشندوں کو اپنی پناہ گاہ میں محفوظ رکھ سکتا ہے۔

'ایلینگوبو' کا قدیم شہر، جسے آج ڈیرنکویو کے نام سے جانا جاتا ہے، زمین کی سطح سے 85 میٹر سے زیادہ نیچے واقع ہے، جس میں سرنگوں کی 18 منزلیں شامل ہیں۔

Address

Pakista
Sargodha
404610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World News and Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share