Anum Waseer KhAn

Anum Waseer KhAn •Politician
•District President Women Wing Sargodha
•Pakistan Tehreek-E-Insaf
•Social Worker
•Educationist
•Human Rights Defender

عزتوں کا مالک اللہ ہے جسکو چاہے دے
10/08/2025

عزتوں کا مالک اللہ ہے جسکو چاہے دے

10/08/2025

میاں محسن رضا سینیئر رہنما پی ٹی آئی۔ میاں ماجد سینیئر رہنما پی ٹی آئی۔ میڈم انم وسیر خان ضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا کی رہائش گاہ پر انکی خیریت دریافت کرنے اور حوصلہ افزائی کے لیے تشریف لائے گفتگو میں پارٹی امور اور کارکنان کے مسائل پر روشنی ڈالی گئی

10/08/2025

کیا اپ نے ایسے بھی والدین دیکھے ہیں جو اپنی ہی اولاد کو لینے سے انکاری کر دیں لیاقت پور دس سالہ بچے کو دوسرا والد خادم نامی شخص اور سگی والدہ رات کے 12 بجے لیاقت پور لاری اڈا پر چھوڑ کر خود موقع سے فرار ہو گئے ۔۔

10/08/2025

‏ممبر پنجاب اسمبلی جناب چوہدری علی آصف بگا MPA/PP75 کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت دعائے خیر کرنے انعم وسیر خان ضلعی صدر وومن ونگ. نفیس الرحمن جٹ ۔میڈم رفیعہ ہاشمی ۔ میاں مُحسن رضاء سینئر رہنما پی ٹی آئی ۔ میاں ماجد سینئر رہنما پی ٹی آئی ۔ امام بخش رمانہ۔سینئر رہنما پی ٹی آئی ۔ میڈم انصر وومن ونگ ۔ سید یاسر عرفات شاہ ۔ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی انکے ھاں تشریف آوری اور ان سے ہمدردی کا اظہار کیا ۔ اللہ پاک والدہ مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام اور بھائی علی آصف بگا اور انکی فیملی کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ۔۔۔

09/08/2025

انعم وسیر خان ضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا کی رہائش گاہ پر انکی خیریت دریافت اور حوصلہ افزائی کے لیے پی ٹی آئی سرگودھا لیڈر شپ عہدیداران کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری۔ مُسرت رزاق جنرل سیکرٹری وومن ونگ سرگودھا میڈم رفیعہ ہاشمی انفارمشن سیکرٹری وومن ونگ سرگودھا ۔۔
جناب ملک شفقت عوان MNA ملک وسیم عباس ایڈووکیٹ ۔ چوہدری اظہر ملہی جنرل۔ سیکرٹری میٹروپولیٹن کارپوریشن ۔ ارسلان منج ایڈیشنل سیکرٹری نارتھ پنجاب ۔ چوہدری عبدالمجید زیب لیبر ونگ ۔ چوہدری امتیاز انصاری لیبرونگ ۔ خالدی مجوکہ صدر تحصیل ساہیوال۔ حسنین موجوکہ۔ سید یاسر شاہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ۔ امام بخش ۔ زوار بٹ ٹائیگر PTI. ,رانا عرفان ۔ اور دیگر کارکنان ورکرز تشریف لائے جس میں خان صاحب کی وفادار شیرنی انعم وسیر خان کی حوصلہ۔افزائی کے ساتھ انکو۔خراج تحسین بھی پیش کیا انعم وسیر خان کی اس دیدا دلیر سے پی ٹی آئی وومن ونگ میں جذبے کی لہر دوڑ گئی خوف کے بُت ٹوٹ گئے میٹنگ میں انم وسیر خان کا کہنا تھا ہمارا مقصد پُرامن طریقے سے صبر تحمل کے ساتھ خان صاحب کو رہا کروانا ھے پاکستان کو خوشحال بنانا ھے۔ ۔

ضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا انعم وسیر خان اور انکے شوہر کی رہائی کے بعد تحریک انصاف کے عہدیداران کی آمد کا سلسلہ جاری ایم ...
09/08/2025

ضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا انعم وسیر خان اور انکے شوہر کی رہائی کے بعد
تحریک انصاف کے عہدیداران کی آمد کا سلسلہ جاری
ایم این اے ملک شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ وسیم عباس اعوان امتیاز انصاری,, عبد المجید صدر لیبر ونگ نارتھ پنجاب
جنرل سیکرٹری وومن ونگ سرگودھا مسرت رزاق اور رافعہ ہاشمی نے رہائی پر مبارکباد اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
اور کہا آپ جیسی باہمت حوصلہ وآلہ خواتین قابل فخر ہیں جنہوں کا مشکل حالات کا مقابلہ کیا

‏پی پی 74 سرگودھا جان محمد والا سے ملک محمد ظلِ حسنین نٹھر  کی ضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا انعم وسیر خان کے ھاں آمد انکی ا...
08/08/2025

‏پی پی 74 سرگودھا جان محمد والا سے ملک محمد ظلِ حسنین نٹھر کی ضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا انعم وسیر خان کے ھاں آمد
انکی اور خاوند کی رہائی پر مبارکباد دی اور انکی ہمت حوصلے کو سراہا جس طرح مشکل وقت میں انکی فیملی مضبوط رہی

08/08/2025

یہ کیا ہو رہا ہے ہر ایک کی اپنی حکومت
مرتا بچارہ غریب ہی ہے 😭

07/08/2025

‏یہ کسی طاقتور کو سامنے دیکھ لیں تو سر اٹھانے کی ہمت نہیں ہوتی ان میں۔
یہاں نہتی خاتون میں اپنی فرعونیت دیکھا رہا ہے

‏الحمدللہسب سے پہلے شکر اللہ کی ذات کا جس نے کبھی مایوس نہیں کیاضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا انعم وسیر خان اور اسکے خاوند ک...
07/08/2025

‏الحمدللہ
سب سے پہلے شکر اللہ کی ذات کا جس نے کبھی مایوس نہیں کیا
ضلعی صدر وومن ونگ سرگودھا انعم وسیر خان اور اسکے خاوند کو ریلیز کر دیا گیا ہے
جس جس نے بھی آواز بلند کی سب کی تہہ
دل سے مشکور ہوں
انشاء اللہ عمران خان کی رہائی تک ہم اپنی جد و جہد جاری رکھیں گے
ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ
عمران خان کو رہا کرو

06/08/2025

اس ملک کا ہر بوڑھا بچہ جوان کپتان عمران خان کے ساتھ حقیقی آزادی کے حصول کے لیے کھڑے ہیں۔

06/08/2025

‏5 اگست کو قوم نے پھر ثابت کر دیا کہ اللہ کے سوا کوئی کسی ہر ریڈ لائن نہیں لگا سکتا! عمران تو ہوگا!

Address

Mianwali
42400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anum Waseer KhAn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share