Asad Abbas Fatmi

Asad Abbas Fatmi الحَمدُللّہِ رَبِّ العَالَمِین

27/05/2026

اُس نے بولا ہی نہیں عید مبارک ہم کو
بخت والوں کو تو تصویر بھی بھیجی ہوگی
🧐

لوگوں کا مذاق نہ اڑائیں اور نہ ہی مصیبتوں کا مذاق اڑائیں، آپ نہیں جانتے کہ کل تقدیریں آپ کے ساتھ کیا کردار رکھتی ہیں۔💯♥️
03/05/2026

لوگوں کا مذاق نہ اڑائیں اور نہ ہی مصیبتوں کا مذاق اڑائیں، آپ نہیں جانتے کہ کل تقدیریں آپ کے ساتھ کیا کردار رکھتی ہیں۔💯♥️

16 سے 25 جنوری کے دوران لاہور یا پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں میں برفباری کا کوئی امکان نہیں ہے۔عوام الناس سے گزارش ہے کہ...
14/01/2026

16 سے 25 جنوری کے دوران لاہور یا پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں میں برفباری کا کوئی امکان نہیں ہے۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ کسی بھی افواہ پر دھیان نہ دیں۔

09/01/2026

قابل نفرت ہے وہ ”واعظ“ جو بھرے ہوئے پیٹ سے منبر پر بھوکوں کو صبر کی تلقین کرتاہے....

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Abbas Fatmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share