Zain news

Zain news 48 NEWS

18/02/2024

*مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر عبدالرزاق ڈھلوں کا تاجروں اور ضلعی انتظامیہ کے نام پیغام* ۔۔۔۔

01/01/2024

سرگودھا پریس کلب میں جاری سپورٹس گالا کے بارے میں شائقین کی رائے ۔۔۔

27/12/2023

سرگودھا مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز کے خلاف اعتراض داخل ریٹرننگ آفیسر کو وکلاء کی طرف سے درخواست دیدی گئی امیدوار پی پی 80 کے دستخط جعلی کیے گئے ہیں درخواست میں الزام۔ رپورٹ شیخ عثمان

26/12/2023

سرگودھا سمال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے آج ہونے والے اجلاس کی تازہ ترین صورتحال ۔۔۔ رپورٹ شیخ عثمان

24/12/2023

*سرگودھا کے حلقہ پی پی 80 سے مریم نواز ۔ندیم افضل چن ۔ اور عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھ مدمقابل ہونگےضلع کی پانچ قومی اورصوبائی اسمبلی کی دس نشستوں پرانتخابی دنگل کاپہلامرحلہ مکمل قومی اسمبلی کی پانچ اور صوبائی اسمبلی کی دس نشستوں پر 416 امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے قومی اسمبلی کے لیے 111امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع کرائےصوبائی اسمبلی کے لیے 305 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے*

23/12/2023

*سرگودھا ضلع کی پانچ قومی اسمبلی اور دس صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر پہلے تین دن میں 177 امیدوارن نے کاغذات نامزدگی جمع کروے** *دوسری جانب تحریک انصاف کے امیدوارں نے الزام لگایا ہے کہ جو بھی تحریک انصاف امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروانے جاتاہے اسے اغوا کر لیا جاتاہے* *رپورٹ شیخ عثمان*

23/12/2023

*سرگودھا میں کینو کی ایکسپورٹ 15 نومبر سے شروع ہونے کے باعث کینو ایکسپورٹر پریشان* *افغانستان حکومت نے بھی 23 لاکھ روپے پر کنٹینر ٹیکس لگا دیا ہے جس کی وجہ سے کینو ایکسپورٹر کو کروڑوں روپے نقصان کا اندیشہ ہے** *رپورٹ شیخ عثمان*

18/12/2023

سرگودھا کے شہریوں کے لیے خوشخبری اب گلگت بلتستان کی سوغات ممتو کھانے کے لیے آپ کو گلگت بلتستان نہیں جانے پڑا گا اسے کھانے کے لیے آپ کو سرگودھا یونیورسٹی روڈ پنجاب میگا مال کے آگے سے مل جائے گی مزید تفصیل کیلیے دیکھیے یہ ویڈیو ۔۔۔۔۔۔۔

15/12/2023

نگران وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

15/12/2023

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا،اسحاق ڈار کا دعویٰ

انتخابی شیڈول تیار ہے کچھ دیر تک جاری کریں گے، چیف الیکشن کمشنر

Address

Ludhiana

Telephone

+3219600907

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zain news:

Share