City Public News

City Public News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City Public News, Media/News Company, Sargodha.

Pakistan E News | پاکستان کی ڈیجیٹل آواز 🇵🇰

کھیل، AI و ٹیکنالوجی، معیشت، کاروبار، سیاست اور عالمی خبروں کی مستند اور بروقت کوریج۔

ہم لاتے ہیں وہ خبریں جو آپ کے لیے اہم ہیں۔

📢 Breaking News
⚽ Sports
🤖 AI & Technology
📈 Pakistan Economy

🏏🇵🇰 تاریخی خبر!پاکستان ایک بار پھر عالمی کرکٹ کی توجہ کا مرکز بننے جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان آئندہ کرکٹ ورلڈ کپ...
01/06/2026

🏏🇵🇰 تاریخی خبر!

پاکستان ایک بار پھر عالمی کرکٹ کی توجہ کا مرکز بننے جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان آئندہ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آ گیا ہے۔

یہ صرف کرکٹ ہی نہیں بلکہ پاکستان کے کھیلوں کے انفراسٹرکچر، سیاحت، معیشت اور عالمی ساکھ کے لیے بھی ایک بڑی کامیابی ثابت ہو سکتی ہے۔

آپ کی رائے میں پاکستان ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے کتنا تیار ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔ 👇

🌐 Pakistan E News
📍 Breaking News | Sports | Technology | Economy






شاہپور ڈسٹرکٹ جیل کے دورہ کے موقع پر کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد چوہدری سپرٹینڈنٹ جیل ابوبک...
27/05/2026

شاہپور ڈسٹرکٹ جیل کے دورہ کے موقع پر کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد چوہدری سپرٹینڈنٹ جیل ابوبکر عبداللہ اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور یسری سہیل بٹ ایس ڈی پی او شاہ پور سرکل طارق محمود چیف مونسپل افیسر شاہ پور میڈم روما فہیم سمیت دیگر افسران کے ہمراہ قیدیوں میں گفت تقسیم کیے گئے

27/05/2026
حکومت پنجاب کی طرف سے صوبہ بھر کے قیدیوں کے لیے عید کے موقع پر خصوصی تحفہ تمام جیلوں میں ویلفیئر سٹور قائم کر دیے گئے جہ...
27/05/2026

حکومت پنجاب کی طرف سے صوبہ بھر کے قیدیوں کے لیے عید کے موقع پر خصوصی تحفہ تمام جیلوں میں ویلفیئر سٹور قائم کر دیے گئے جہاں پر قیدیوں کے لیے تمام ضرورت زندگی کے اشیاء بازار سے کم قیمت پر ملیں گی جو کہ بہت بڑا اقدام ہے ڈسٹرکٹ جلد شاہ پور میں ویلفیئر سینٹر کا افتتاح کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد چوہدری سپرٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور ابوبکر عبداللہ اسسٹنٹ کمشنر شاہپور یسرا سہیل بٹ ایس ڈی پی او شاہپور سرکل رانا طارق محمود چیف مونسپل افیسر شاہپور میڈم روما فہیم سیکرٹری جم خانہ بابر سہیل الپا نواز جھاوری سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی کا کہنا تھا کہ ہم اپنے قیدی بھائیوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے ائے ہیں اور ہم ان کو اس عید کے موقع پر ویلفیئر سٹور کا تحفہ دے رہے ہیں اس کے علاوہ جیل میں ہنر سیکھنے والے قیدیوں کو معقول معاوضہ دیا جاتا ہے اور ان کو ہنر بھی سکھایا جاتا ہے تاکہ وہ باہر جا کر اچھے شہری بن سکیں

میڈیا کی بہترین کوریج پر ڈسٹرکٹ جیل شاہپور ر انتظامیہ کی طرف سے خصوصی شیلڈ دی گئی جو کہ اسسٹنٹ کمشنر شاہپور اور سپریڈنٹ ...
26/05/2026

میڈیا کی بہترین کوریج پر ڈسٹرکٹ جیل شاہپور ر انتظامیہ کی طرف سے خصوصی شیلڈ دی گئی جو کہ اسسٹنٹ کمشنر شاہپور اور سپریڈنٹ جیل شاپور ابوبکر عبداللہ نے دی جو کہ میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے میں اپنے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں

کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقہ میں عید الاضحی کے موقع پر صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر دیے گئے سی ای او کنٹونمنٹ...
25/05/2026

کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقہ میں عید الاضحی کے موقع پر صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر دیے گئے سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ ارسلان حیدر ہاشمی نے بتایا کہ کینٹ کے علاقہ میں عید الاضحی کے موقع پر ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر کے اسپیشل ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ الائشیں گھر کے باہر نہ پھینکیں بلکہ کینٹ بورڈ کی طرف سے فراہم کیے گئے بیگز میں ڈال کر باہر رکھ دیں کینٹ بورڈ کا معاملہ خود ان کو اٹھا لے گا اس کے علاوہ سیوریج لائنوں میں بھی الائشوں کو نہ ڈالا جائے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی علاقے کے رہائشیوں کی سہولت کے لیے کنٹونمنٹ بورڈ میں کنٹرول روم قائم کر دیا ہے جو کہ 24 گھنٹے کام کرے گا علاقے کے رہائشی کسی بھی شکایت کی صورت میں یہاں پر رابطہ کر سکتے ہیں کنٹونمنٹ بورڈ کو 10 سیکٹرز میں تقسیم کر دیا گیا ہے ہر سیکٹر کا انچارج ایک افیسر ہوگا جبکہ اس تمام اپریشن کی نگرانی خود سی ای او کینٹ بورڈ ارسلان حیدر ہاشمی کریں گے شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ عید الاضحی کے موقع پر صفائی کے حوالے سے کینٹ انتظامیہ سے تعاون کریں بعد ازاں سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ ارسلان حیدر ہاشمی اور ان کی ٹیم نے کنٹونمنٹ بورڈ کی ایریا میں 30 ہزار سے زائد بیگ تقسیم کیے اور شہریوں کو ہیلپ لائن کے حوالے سے بھی معلومات بھی فراہم کی

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Public News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share