Dhurnal TAPE BALL Cricket

Dhurnal TAPE BALL Cricket PLZ LIKE AND FOLLOW MY PAGE FOR BEST CRICKET UPDATE.

نیک خواہشات پہلا انعام 10000 بمعہ ٹرافیدوسرا انعام 5000 بمعہ ٹرافی
11/01/2025

نیک خواہشات
پہلا انعام 10000 بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام 5000 بمعہ ٹرافی

یہ ہے علاقہ ڈھرنال کا ابھرتا ہوا ستارا عثمان فرام ڈھرنال اج ترحدہ کی سرزمین پر سیمی فاٸینل مقابلہ پہلے اوور میں 32 رنز ل...
15/12/2024

یہ ہے علاقہ ڈھرنال کا ابھرتا ہوا ستارا عثمان فرام ڈھرنال
اج ترحدہ کی سرزمین پر سیمی فاٸینل مقابلہ
پہلے اوور میں 32 رنز لگے لیکن اننگز کا دوسرا اوور کرنے آۓ عثمان اور صرف اور صرف 3 رنز کا اوور کرگۓ
پھر کوٹے کے دوسرے اوور میں صرف 1 رنز کا اوور کیا
ساتھ ایک بڑی وکٹ حاصل کی ٹیم کو فاٸینل میں پہنچایا
فاٸینل میں بھی بڑی لاجواب بولنگ کی ♥️
بیسٹ بولر اف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ بھی حاصل کیا ♥️
ویری ویل بولنگ عثمان ڈھرنال ♥️

05/11/2024
السلام و علیکم ! امید ہے کہ سب بھائی خیریت سے ہوں گے ۔ماشاء اللّٰہ بڑوں کے بعد ڈھرنال کے ینگسٹرز نے بھی اپنی صلاحیتوں کا...
08/09/2024

السلام و علیکم ! امید ہے کہ سب بھائی خیریت سے ہوں گے ۔ماشاء اللّٰہ بڑوں کے بعد ڈھرنال کے ینگسٹرز نے بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانا شروع کردیا ۔کل ونہار اور آج ڈھرنال کی سرزمین پر جونئیر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔تمام چھوٹے بھائیوں کو مبارک ہو اور ڈھرنال کے جتنے بھی سینئیر پلیئرز جو جونئیرز کو پرموٹ یا جونئیرز کیلئے ٹورنامنٹ آرگنائز کرتے ہیں۔اور مستقبل کیلئے ڈھرنال سے کرکٹ کیلئے ایک نئی فصل تیار کر رہے ہیں ان سب بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔سپیشلی خرم بھائی♥️ کا جنہوں نے آج سپر فور ایونٹ ینگسٹرز کیلئے آرگنائز کیا ۔اسکے علاوہ معذرت کے ساتھ کچھ ملازمت کی وجہ سے میں ڈھرنال کی کرکٹ سے دور ہو گیا ہوں تو اس پوسٹ کے حوالے سے اپنے ڈھرنال کرکٹ کے تمام معتبر بھائیوں سے جو بصورت سنئیرز پلیئرز ,کپتان ،ٹورنامنٹ آرگنائزر یا سپانسرز ہیں ان سے گزارش کروں گا کہ جب بھی کوئی ایونٹ مینج کرتے ہیں اس کے ساتھ ایک جونئیر ایونٹ بھی رکھ دیا کریں ۔۔۔ایک ٹائم گراؤنڈ میں دو ٹورنامنٹ چل رہے ہوں ایک میچ سنئیر کا ہو ایک جونئیر کا اس سے ہمارے جونئیررز بھی پرموٹ ہوں گے اور انکو پورا پورا موقع ملے گا ۔اگر اس سلسلے میں کوئی رہنمائی کی ضرورت ہو تو حاضر ہیں ۔ اللّٰہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین ۔
عبد القدیر صلابتی

WELDONE BOYS

31/07/2024
31/07/2024

وقاص سندھی کی صلابتی 11 کے لیے خصوصی اعلان
وقاص سندھی اونر آف وقاص سندھی موبائل

14/07/2024

INSHA ALLAH
UPCOMING FUTURE OF DHURNAL
AHSAN SALABTI
YOUNG BUT TALENTED

OUTSTANDING PERFORMANCE
14/07/2024

OUTSTANDING PERFORMANCE

CHAMPION ALHAMDOLILLAH
14/07/2024

CHAMPION ALHAMDOLILLAH

اج ڈھوک جمھال میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں صلابتی ۱۱ نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا بیٹنگ میں تنے تنہا لڑتے رہے اور کیا ...
11/07/2024

اج ڈھوک جمھال میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں صلابتی ۱۱ نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
بیٹنگ میں تنے تنہا لڑتے رہے اور کیا خوب بیٹنگ دیکھنے کو ملی محمد عثمان ملک کی جانب سے کواٹر فائنل میں +50 رنز کی اننگز کھیلی اور بولنگ میں چھاۓ رہے وقار قاری اور ان کا خوب ساتھ عمران مانا اور عثمان اور جواد کی جانب سے اچھی بولنگ دیکھنے کو ملی کوارٹر فائنل میں جب ایک بال پر 3 رن درکار تھے تو اپنی ٹیم کے لیے تین رن سیو کر کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کروایا
کواٹر فائنل میں ڈاکٹر الیون کو شکست دی اور سیمی فائنل میں ایک زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا ایک اچھا کھیل ہوا جس کے بعد صلابتی ۱۱ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

Address

Sargodha

Telephone

+923046763143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhurnal TAPE BALL Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dhurnal TAPE BALL Cricket:

Share