City48

City48 Official page Of City48, The Only Specific page Of Sargodha Division.

ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سرگودھا میں داخلے جاری ہیں
28/11/2025

ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سرگودھا میں داخلے جاری ہیں

27/11/2025

وزیرِاعلیٰ پنجاب کا نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کو اپریل تک مکمل فعال کرنے کا حکم۔

26/11/2025

ٹریفک الرٹ 🛣️
سرگودھا خوشاب روڈ نوری گیٹ کے مقام سے ٹریفک کیلئے بند کیا گیا ہے۔ شہری متبادل راستہ اختیار کریں۔

26/11/2025

سرگودھا انتظامیہ ضلع بھر کے بھٹوں پر اینٹوں کے ریٹ مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کرے اور ان ریٹس پر عملدرآمد کروائے۔ مطالبہ

26/11/2025

شہر کے گھروں، گلی محلوں میں ہر قسم کے پالتو جانور و مال مویشی رکھنے پر پابندی عائد۔ خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی۔ زرائع

25/11/2025

خوشاب، میانوالی، بھکر، چکوال، تلہ گنگ سمیت دیگر اضلاع میں واسا کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

24/11/2025

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معیاری کام نہ کرنے والے ستھرا پنجاب کنٹریکٹرز کی ادائیگی فوری معطل کرنے کا فیصلہ

24/11/2025

سرگودھا چڑیا گھر کی تعمیر مکمل ہونے کے باوجود منصوبہ تعطل کا شکار، سٹاف تعینات ہوا اور نہ جانور منتقل ہوئے۔

13/02/2025

سرگودھا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی SWMC کا افتتاح کر دیا گیا۔

صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ نے سرگودھا شہر میں صفائی مہم کا افتتاح کیا۔

12/02/2025

بارش کے اشــــد ضرورت ہے
سب بھائی دعا کریں
یااللّٰـــہ پاک پاکستان بھر میں، اپنی رحمت کی بارش نازل فرمــــــا۔ آمین ثم آمین

11/02/2025

سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں تمباکو، نکوٹین اور ان سے بننے والی مصنوعات سگریٹ، ویپس، نکوٹین پاؤچز وغیرہ کے استعمال پر پابندی عائد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا اسد اعجاز ملہی تبدیلمحمد صہیب اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا تعینات
10/02/2025

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا اسد اعجاز ملہی تبدیل
محمد صہیب اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا تعینات

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City48 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category